اسٹولٹن برگ کی مدت فرائض میں توسیع،صدر ایردوان کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے  مدت فرائض میں ایک سال کی مزید توسیع پر نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ کو مبارک باد دی ہے۔  صدر  نے اپنی ٹویٹ میں نیٹو کونسل کی طرف سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ صدر ایردوان نے کہا کہ اسٹولٹن برگ  اس مدت میں  اپنے مزید پڑھیں

مدّاح باخبر رہیں، کرسٹینا آگولیرا ترکیہ آ رہی ہیں

سات گریمی ایوارڈ وں کی مالک امریکی گلوکاری کرسٹینا آگولیرا ترکیہ میں کانسرٹ دیں گی۔ معروف گلوکارہ ‘ریگنم لائیو اِن کانسرٹ’ کے دائرہ کار میں پہلی دفعہ ترکیہ میں کانسرٹ دینے کے لئے انطالیہ آ رہی ہیں۔ کانسرٹ 8 اگست کو ہو گا۔ آگولیرا ، 8 اگست کو 2 ہزار 500 افراد کی صلاحیت والے مزید پڑھیں

تنازعے میں گھرے شمال مغربی پاکستان کے آبی پرندوں کو شکار اور عسکریت پسندی سے خطرہ ہے

حکام دی تھرڈ پول کو بتاتے ہیں کہ شکار کی یہ پُرانی ثقافت اور شمال مغربی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی آب گاہوں میں کئی دہائیوں تک کی جانے والی تجاوزات نے مل کر نقل مکا نی کرنے والے پرندوں (وہ پرندے جو پانی والی جگہوں میں رہتے ہیں اور جن کا شکار کیا مزید پڑھیں

بارش میں کرنٹ لگنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو  میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سےموٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ شہر بھر میں جاری بارش کے دوران چونگی امر سدھو بوستان کالونی میں بجلی کی ہائی وولٹیج  تار ٹوٹ کر سڑک پر گر گئی جس کے نتیجے میں گلی میں سے گزرنے والے دو موٹر مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کے لیے گونجنے والے نام اس دوڑ میں شامل ہی نہیں: صحافی اجمل جامی

ملک بھر میں اس وقت نگران حکومت اور وزیراعظم کے حوالے سے تبصرے جاری ہیں۔ مختلف سیاسی محافل میں بھی یہی موضوع گفتگو ہے۔ تاہم نگران وزیر اعظم کے عہدے کے لیے ملک کے ہر کونے سے گونجنے والے کسی نام پر غور نہیں کیا جا رہا۔ یہ نام صرف ان کے خیر خواہوں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا 7 جولائی کوپاکستان بھر میں یومِ تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ کیاہے۔اس دن ملک گیر احتجاج کیاجائے گا۔ سویڈن واقعے پر قومی لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئےجمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیاگیا۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس مزید پڑھیں

چین کا جوزپ بوریل کا آئندہ ہفتے بیجنگ کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان

چین نے یورپی یونین (EU) کے اعلی نمائندے برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی جوزپ بوریل کا آئندہ ہفتے بیجنگ کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) کی خبر کے مطابق، یورپی یونین کمیشن کی ترجمانوں میں سے ایک نبیلہ مسرالی نے کہا کہ انہیں چین کی طرف مزید پڑھیں

نواز شریف کو نااہل کرنے کے لیے عدلیہ کو استعمال کیا گیا: حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ماہر قانون حامد خان نے کہا ہے کہ اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل کرے کا فیصلہ تو عدالتی فیصلے سے پہلے ہی ہو چکا تھا جبکہ عدلیہ کو صرف فیصلہ سنانے کے لیے استعمال کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حامد خان مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحُرمتی، حکومت کا 7 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں

دہشت گردی کے ساتھ پورے عزم سےمل کر لڑنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے تمام رکن ممالک کی ذمہ داری ہے،ریاستی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کے ساتھ پورے عزم سےمل کر لڑنے کی ضرورت ہے،’’کنکٹیویٹی ‘‘ کوجدید عالمی معیشت میں کلیدی اہمیت حاصل ہوگئی ہے اس کے مزید پڑھیں