سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عرب لیگ اور عرب پارلیمنٹ نے، ترکیہ اور مصر کے باہمی سفارتی تعلقات کو سفارت خانوں کی سطح تک فروغ دینے پر ،ممنونیت کا اظہار کیا ہے۔ سعودی عرب وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ علاقائی ممالک اور ان کے عوام کے حق میں اٹھایا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 45
ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع رِیزے شہر جو اپنی قدرتی خوبصورتی اور چائے کی پیداوار کے لیے جانا جاتا ہے، اپنی ایک مقامی ڈش "مُحلمہ” سے اس علاقے کے فوڈ کلچر میں ایک الگ رنگ ڈالتا ہے۔ ریزے محلمہ کی پیداوار میں، جو 2021 میں ریزے ایوان صنعت و تجارت کی درخواست مزید پڑھیں
چین، شید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک
چین کے شہر چونگ کنگ میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والے سیلاب میں 15 افراد ہلاک جبکہ 4 لا پتہ ہو گئے۔ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ وانز ہو علاقے میں اڑھائی ہزار سے زیادہ اہلکاروں کو متعین کیا گیا ہے۔ جہاں دسیوں ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات کو منتقل کیا گیا مزید پڑھیں
امریکہ نے تائیوان کو بارود کا ڈھیر بنا دیا ہے: چین
چین نے امریکہ پر الزام لگایا ہے اس نے تائیوان کے ساتھ 440ملین ڈالر مالیت کے فوجی سازو سامان کا معاہدہ کرتے ہوئے جزیرے کو بارود کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ چینی امور دفاع کے ترجمان تان کیفی نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے خدشات کو در گزر کرتے ہوئے اندرونی معاملات میں دخل مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے کہا بہادر عمران خان کو فوج نہیں توڑ سکتی، اسد علی طور
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ فوج چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نہیں توڑ سکتی۔ وہ بہت بہادر ہیں۔ انہوں نے بالآخر اس بات کی تصدیق بھی کر دی کہ انہوں نے اعلیٰ ترین عدالت میں ہم خیال ججوں کا ایک بلاک بنا رکھا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 7 افراد جاں بحق
صبح چار بجے سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث لاہور ڈوب گیا۔ شہر بھر میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے بارش کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے بتایا کہ شہر بھر کے درجن سے زائد علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش مزید پڑھیں
سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب ملتوی کر دیا
سپریم اپیلٹ کورٹ نے نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے بلائے گئے اجلاس پر حکم امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد انتخابی عمل ملتوی کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے آج 3 بجے اسمبلی اجلاس ہونا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی حاجی مزید پڑھیں
ترکیہ کی قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
ترکیہ کی انڈر 17 قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم، سربیا میں منعقدہ بالقان چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بلغاریہ کے مقابل کورٹ میں اتری۔ ٹیم نے، 25۔11، 25۔22 اور 25۔18 کے ساتھ، تینوں سیٹوں میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دی اور 3۔0 پوائنٹ کے ساتھ فائنل مزید پڑھیں
ترکیہ میں ماہِ جون کے افراط زر کی شرح کا اعلان کر دیا گیا
ترکیہ میں افراطِ زر ماہ ِ جون میں سالانہ بنیادوں پر 38.21 فیصد تک گر گئی تو یہ گزشتہ 18 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ ماہانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس میں 3.92 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ڈومیسٹک پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں 6.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سالانہ افراطِ زر گزشتہ مزید پڑھیں
سویڈن کی نیٹو رکنیت کے معاملے میں ہم ترکیہ کے موقف کی تائید کرتے ہیں، ہنگری
ہنگری کے خارجی امور و خارجہ تجارت کے وزیر پیٹر سیجارتو نے کہا کہ وہ سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے ترکیہ کے فیصلوں کی حمایت کریں گے۔ یورو ویکلی نیوز کے مطابق، سیجارتو نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے کہ ہنگری اس معاملے میں ترکیہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ مزید پڑھیں