وزیراعظم کی بھارت کو سی پیک میں شامل ہونے کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو سی پیک میں شامل ہونے کی پیشکش کی اور کہا کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بجائے اس میگا پراجیکٹ سے فائدہ اٹھائے۔ اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے 10 سال مکمل ہونے کی یاد مزید پڑھیں

امریکن، مسلم اینڈ ملٹی فیتھ ویمنز امپاورمنٹ کونسل کے زیر اہتمام پناہ گزین خواتین کی دستکاریوں کی نمائش کا اہتمام

امریکن، مسلم اینڈ ملٹی فیتھ ویمنز امپاورمنٹ کونسل AMMWEC کے زیر اہتمام پناہ گزین ہفتہ 2023 منایا گیا جس کی قیادت انیلا علی نے کی۔ اس کے دوران پاکستان اور افغانستان کے دور دراز علاقوں میں پائیدار فیشن کی نمائش اور پناہ گزین خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک فیشن شو کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس تنازع: پاکستان کا موقف قبول، عدالتی دائرہ اختیار پر بھارتی اعتراض مسترد

اقوام متحدہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی ثالثی عدالت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس کے حوالے سے پانی کی تقسیم کے دہائیوں پرانے معاہدے سے جڑے تنازع کی سماعت کے دوران عدالت کے دائرہ اختیار پر بھارت کے اعتراض کو مسترد کردیا۔ ذرائع اٹارنی جنرل آفس مزید پڑھیں

ترکیہ: ایردوان۔رُٹ ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے ۔ ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان نے آئندہ سال ترکیہ۔ہالینڈ دوستی سمجھوتے کی 100 ویں سالگرہ کی یاد دہانی کروائی اور کہا ہے کہ مجھے یقین مزید پڑھیں

امریکہ: وائٹ ہاوس میں کوکین کی نشاندہی

امریکہ کے صدارتی کمپلیکس ‘وائٹ ہاوس’ سے اتوار کے دن کوکین برآمد ہوئی ہے۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان کرین ژان۔پیئر نے معمول کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب  دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوکین وائٹ ہاوس کے نسبتاً مصروف  حصے ویسٹ وِنگ سے برآمد ہوئی ہے۔ کرین ژان۔پیئر نے کہا ہے کہ وائٹ مزید پڑھیں

سویڈش وزیراعظم امریکہ میں، صدر بائیڈن سے ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن  اور سویڈش وزیراعظم اوولف کرسٹرسن نے ایک نئے سویڈن۔امریکہ دفاعی تعاون کے معاہدے سمیت نیٹو میں رکنیت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وائٹ ہاوس  میں ہوئی اس ملاقات کےبعد ایک تحریری بیان جاری کیا گیا  جس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں سربراہوں نے یوکرین کی حمایت اور چین کے خلاف مزید پڑھیں

وزیر دفاع کا یونانی ہم منصب سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

 وزیر دفاع یشار گولیر نے یونانی ہم منصب نیکوس دندیاس  کے ساتھ اس با ت پر اتفاق  کیا ہے کہ   سلامتی کو بڑھانے سے متعلق تدابیر پر مبنی اجلاس دوبارہ شروع  ہوں جس پرعنقریب  ہونے والے نیٹو اجلاس میں غور بھی کیا جائے۔ ترک امور دفاع کے مطابق ،  وزیر دفاع نے یونانی ہم منصب کے ساتھ مزید پڑھیں

انگلینڈ: اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے

انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین  پر اسرائیلی حملوں کے خلاف، احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں۔ لندن میں اسرائیل سفارت خانے کے سامنے کئے گئے اس احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ اسکاٹ لینڈ  نیشنل پارٹی  سے برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر ٹومی شپّرڈ مزید پڑھیں

پلاٹ الاٹمنٹ کیس، نوازشریف کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا: احتساب عدالت

لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں ہے۔ ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نوازشریف کو سیاسی مزید پڑھیں

یونان میں لاوریون کیمپ خالی کر دیا گیا

یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب واقع لاوریون کیمپ خالی کر دیا گیا ۔ یونانی پولیس کے مطابق ، اس کیمپ میں موجود 53  افراد کو  دیگر مہاجر کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سال 1947 میں قائم کردہ اس کیمپ سے انخلا کا کام بلا کسی مشکل مکمل ہو گیا مزید پڑھیں