سویڈن واقعے کے خلاف ملک بھر میں ’یوم تقدیس قرآن‘ منایا جارہا ہے

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج ملک بھر میں ’یوم تقدیس قرآن‘ منایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پوری قوم سے بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ جب قرآن کا معاملہ آتا ہے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس سے جنرل فیض نے بچایا: شوکت صدیقی

جسٹس ریٹائرڈ (ر) شوکت صدیقی نے کہا کہ ‏سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل (ر) فیض حمید کے بہت قریب تھے۔ جنرل فیض حمید نے ہی جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس سے بچایا تھا۔ جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم قابل مذمت ہیں: گوٹیرس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے پاس فلسطین میں تشدد کی کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں۔ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جنین پر اسرائیل کے فضائی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، فضائی حملے قانون نافذ کرنے والے آپریشنز مزید پڑھیں

سویڈن سے وعدوں کی پاسداری کی توقع سوالیہ نشان ہے: فیدان

 وزیر خارجہ  خاقان فیدان نے کہا ہے کہ  پی کےکے ،فیتو جیسی دہشتگرد تنظیمیں اور ان سے رابطے رکھنے والے سویڈن کی سڑکوں پر اگر اسی طرح دندناتے رہے اور ان کی مالی امداد  جاری رہی تو ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوگا۔  وزیر خارجہ نے  برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں گزشتہ روز فن لینڈ،سویڈن مزید پڑھیں

اوشین گیٹ نے اپنی تمام سرگرمیاں روک دیں

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے والی آبدوز ٹائٹن کی ملکیتی کمپنی اوشین گیٹ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ اوشین گیٹ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مختصر پیغام میں کہا ہے کہ اوشین گیٹ نے تمام  مہمات اور  تجارتی آپریشنز کو معطل کر دیا ہے۔ دوسری جانب کمپنی مزید پڑھیں

اسرائیل کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر حملوں میں نقصانات کا تعین

حکومتِ فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ  اسرائیل کے زیر قبضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر جینن میں  دو روز تک  جاری رہنے والے حملوں  میں سینکڑوں  مکانات اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ فلسطینی کابینہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کا مزید پڑھیں

غلط فہمیوں سے متاثرہ پاک امریکہ تعلقات کو بحال کرلیا ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ ماضی میں غلط فہمیوں کے باعث پاک امریکہ تعلقات متاثر ہوئے لیکن موجودہ حکومت کی سنجیدہ کوششوں کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بحال کیا گیا۔ اب امریکہ کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ امریکا کے 247 ویں یوم آزادی کے موقع پر امریکی مزید پڑھیں

فیکٹ چیک: عالمگیر ترین کا چیف جسٹس بندیال کے خلاف بیان پر مبنی ‘سوسائڈ نوٹ’ جعلی ہے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے طویل علالت سے تنگ آ کر مبینہ طور پر سر میں گولی مار کر خودکشی کرنے کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر ان کے نام سے منسوب ایک جعلی ‘سوسائڈ نوٹ’سامنے آیا ہے جو کہ پروپیگنڈا کی غرض سے سوشل مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ وطن: "ایردوان  سے اہم ملاقات” صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے عمل، یورپ میں قرآن کے خلاف مزید پڑھیں

امریکہ میں یومِ آزادی کی تقریبات کے موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک

امریکہ میں 4 جولائی کو یوم آزادی کی تقریبات کے دوران مختلف ریاستوں میں ہونے والے متعدد مسلح حملوں میں 15 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ 2 جولائی کو بالٹی مور میں ایک پارٹی میں فائرنگ  کے نتیجے  میں دو افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوئے، جن میں سے زیادہ تر کی مزید پڑھیں