6 جولائی کو عالمی اوسط درجہ حرارت 17.23 ریکارڈ کی گیا جو کہ گرم ترین دن ثابت ہوا ہے

6 جولائی کو عالمی اوسط درجہ حرارت 17.23 ڈگری  سینٹی گریڈ کے ساتھ ” گرم ترین دن” کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی یونیورسٹی آف مائن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں ہونے والے اضافے کے ساتھ ہی عالمی درجہ حرارت نے ایک ہی ہفتے مزید پڑھیں

ایس بی اے معاہدہ: آئی ایم ایف کی پاکستان کی بڑی سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان کے حوالے سے اجلاس 12 جولائی ہونا ہے تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف کی ٹیم کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پاکستان کی سیاسی شخصیات ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ 12 جولائی کو ہونے مزید پڑھیں

لکی مروت؛ دوستی سے انکار پر 19 سالہ نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دوستی سے انکار پر 19 سالہ نوجوان پر بااثر خاندان سے تعلق رکھنے والے لڑکے نے تیزاب پھینک دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے مگر تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ سٹی ہسپتال لکی مروت مزید پڑھیں

یورپی عدالت برائےانسانی حقوق کافرانس کی جیلوں میں گنجائش سےزیادہ افراد ٹھونسنے پرسزا دینے کا فیصلہ

یورپی عدالت برائے انسانی حقوق (ای سی ایچ آر) نے فرانس  کے  جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد کو  جیل میں ٹھونسنے  پر سزا سنائی ہے ۔ یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے اعلان کردہ فیصلے کے مطابق، پیرس کے جنوب میں فریسنیس جیل میں تین سابق قیدیوں جنہیں 2016-2019 میں  جیل میں گنجائش سے مزید پڑھیں

تجارتی راز چوری کرنےکا شبہ، مسک نے میٹا کومقدمے دھمکی دے دی

 میٹامائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کی لاؤنچ سے کچھ گھنٹے قبل میٹا پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ ایلون مسک کے وکیل کی جانب سے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے نام خط آن لائن نیوز آؤٹ لیٹ پر شائع کیا گیا۔ خط مزید پڑھیں

یوکرینی صدر آج ترکیہ پہنچ رہے ہیں

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  صدر ایردوان کی دعوت پر آج ترکیہ آ رہے ہیں۔  اس دورے کے دوران استنبول میں  دونوں صدور بالمشافہ ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں  روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورتحال اور اناج راہداری جیسے موضوعات پر تبادلہ  خیال ہوگا۔  

روس، یوکیرین کے اہم اہداف کو ٹھیک نشانہ بنا لیا گیا ہے، یوکرینی فوج کو بھاری نقصان

روسی وزارت دفاع  نے  اطلاع دی ہے کہ اس  نے یوکرین  میں غیر ملکی پیداوار بکتر بند گاڑیوں کے گوداموں کو ہائی الرٹ  اسلحہ سے نشانہ بنایا ہے۔ وزارت کے ترجمان ایگور کونا شینکووف  نے روسی  فوج کی  یوکرین جنگ سے متعلق کاروائیوں کے بارے میں ماسکو میں  بعض بیانات دیے۔ روسی فوج  کے یوکرین مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی انتظامیہ کی لاپروائی کے نتیجے میں بحران "ناقابل برداشت"ہو چکا ہے: وولکر ترک

اقوام متحدہ  ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا کہ میانمار میں فوجی انتظامیہ کی "لاپرواہ” سرگرمیوں کی وجہ سے ملک میں بحران "ناقابل برداشت” ہو گیا ہے۔ ترک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں 2021 کی بغاوت کے بعد میانمار میں بحران کے بارے میں اپنا مزید پڑھیں

فیکٹ چیک: عالمگیر ترین کا چیف جسٹس بندیال کے خلاف بیان پر مبنی ‘سوسائیڈ نوٹ’ جعلی ہے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے طویل علالت سے تنگ آ کر مبینہ طور پر سر میں گولی مار کر خودکشی کرنے کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر ان کے نام سے منسوب ایک جعلی ‘سوسائیڈ نوٹ’سامنے آیا ہے جو کہ پروپیگنڈا کی غرض سے سوشل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ آف پاکستان کی دوسری خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد سپریم کورٹ میں ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سینیئر ججز، اٹارنی جنرل مزید پڑھیں