ترکیہ دوبارہ اپنے پاوں پر کھڑا ہو گا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ملاقات کریں گے۔ بائی برت میں اجتماعی  افتتاحی تقریب میں ایک بیان دیتے ہوئے ایردوان نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا نے عالمی توازن کو بگاڑ دیا ہے، فیکٹریاں مہینوں  تک  بندر ہیں اور کئی جگہوں پر مزید پڑھیں

خواتین کی سماجی حیثیت بلند کرنے کا مشن جاری رکھیں گے؛ رائے مشتاق احمد کھرل

ہم نچلی سطح پر اس عزم سے عوام کی خدمت کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں کہ بنیادی سہولتیں ان کی دسترس میں ہوں، وہ خودمختار ہوں، معاشرے میں خواتین کی حیثیت کو مضبوط کیا جا سکے اور عام عوام کو ایسی لیڈرشپ مہیا کی جائے جو انہی میں سے ابھری ہو، ان کی پہنچ مزید پڑھیں

عمران خان کا چہرہ ‘بلر’ کرنے پر ‘شیم آن اے آر وائی’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

معروف نیوز چینل اے آر وائی نے اپنی ہردلعزیز شخصیت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تصویر کو ‘بلر’ کر دیا۔ جس کے بعد ‘شیم آن اے آر وائی’ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ گزشتہ روز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد  نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

دوستی سے انکار پر فائرنگ، نوجوان زخمی والد قتل، تینوں ملزمان گرفتار

خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں دوستی سے انکار پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی جبکہ اس کے والد کو قتل کر دیا۔ واقعے کی رپورٹ میں نامزد تینوں بھائیوں کو پولیس نے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ، بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے میں ترکیہ ایک اہم ادا کار ہے

اقوام متحدہ کے  انسانی امور کے ڈپٹی سیکرٹری  جنرل و ہنگامی امداد رابطہ افسر مارٹن گرفتھس  نے 17 جولائی کو نکتہ پذیر ہونے والے بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے  کے حوالے سے ترکیہ کی "بارسوخ” پوزیشن پر زور دیا ہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں پریس مندوبین سے  بات کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستان، مون سون بارشوں سے 50 افراد لقمہ اجل

پاکستان میں مون سون بارشوں کے باعث  25 جون سے ابتک  14 بچوں سمیت 50 افراد جان بحق جبکہ 87 زخمی ہوئے ہیں۔ قومی آفات انتظامیہ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مون سون  بارشوں نے ملک بھر میں  نا مساعد حالات پیدا کیے ہیں۔ شدید بارشوں کے باعث  25 جون سے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے بلمشافہ ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان نے بحیرہ اسود اناج  معاہدہ  میں دوبارہ سے توسیع  کی تمنا کا اظہار کیا ہے۔ صدر ایردوان کی دعوت پر کل استنبول تشریف لانے والے یوکرینی صدر ولا یمر زیلنسکی  سے ترک صدر نے بلمشافہ ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سمیت روس۔یوکرین جنگ  کی تازہ پیش رفت مزید پڑھیں

بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کی  کوششوں  کو جاری رکھا جانا چاہیے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کی  کوششوں  کو جاری رکھا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹیرس نے عالمی غذائی تحفظ کے لیے روس اور یوکرین سے خوراک اور کھاد مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ قائم کردہ تعاون مطلوبہ سطح پر نہیں، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل میریانو گروسی  کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ قائم کردہ تعاون مطلوبہ سطح پر نہیں ہے۔ گروسی نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ "اٹامک ایجنسی کا ایران کے ساتھ  تعاون جاری ہے، لیکن یہ حسب منشا سطح پر نہیں ہے۔” گروسی مزید پڑھیں

یوکرین کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے لیے غیر متزلزل حمایت پر ترکیہ کا شکریہ، زیلنسکی

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے لیے غیر متزلزل حمایت پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ زیلنسکی، جو صدر ایردوان کی دعوت پر کل استنبول آئے تھے، نے بلمشافہ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ زیلنسکی نے صدر ایردوان کو مئی میں دوبارہ صدر منتخب ہونے مزید پڑھیں