علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے شمالی عراق میں موجود ایک مخبر فرید یوکسیل کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے زاپ میں گشت کے دوران ترک فوجیوں کو ایک غار میں دہشتگرد کی موجودگی کا پتہ چلا ۔ اس واقعے پر ترک فوج نے متعلقہ دہشتگرد کو گرفتاری پیش کرنے کی درخواست مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکرین کی نیٹو میں رکنیت پر غور سے قبل جنگ ختم ہونی چاہیئے: بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کو حتمی شکل دینے سے قبل روس، یوکرین جنگ کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔ امریکی سی این این کو اپنے خصوصی انٹرویو میں صدر بائیڈن نے کہا کہ فی الحال یوکرین نیٹو رکنیت کیلئے تیار نہیں ہے، اس عمل کی تکمیل کیلئے یوکرین میں مزید پڑھیں
فیض حمید نے مجھے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کی تھی: مولانا فضل الرحمان
پاکستان میں حکومتی اتحادی میں شامل سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے انہیں چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کی تھی مگر انہوں نے انکار کر مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کی 5 کمانڈروں کے ہمراہ وطن واپسی
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے آزوف بریگیڈ کے 5 کمانڈروں کی وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں زلنسکی نے کہا ہے کہ ” ہم ترکیہ سے واپس لوٹ رہے ہیں اور اپنے دلیروں کو گھر واپس لے جا رہے ہیں۔ یوکرینی فوجی ڈینسی پروکروپینکو، سوئیٹوسلاو پالامار، سرہی مزید پڑھیں
بھارت: مغربی صوبہ بنگال میں پولنگ اسٹیشنوں پر فسادات، 18 افراد ہلاک
بھارت کے صوبہ مغربی بنگال میں مقامی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنوں پر ہونے والے جھگڑوں میں 18 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 10 کروڑ 40 لاکھ آبادی والے صوبہ مغربی بنگال میں رائے دہندگان بلدیہ میئروں کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ پولنگ اسٹیشنوں مزید پڑھیں
ترکیہ: سال کے پہلے نصف میں سرخ مرچ کی برآمدات میں 9،54 فیصد اضافہ
رواں سال کے پہلے نصف میں ترکیہ کی سرخ مرچ کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 9،54 فیصد اضافے کے ساتھ 54 لاکھ 41 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جنوب مشرقی اناطولیہ برآمداتی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ سے 2022 کے دوران ایک کروڑ 5 لاکھ 49 مزید پڑھیں
امریکہ: رہائشی مکان میں آگ، ایک بچّی سمیت 4 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست نیویارک کے دارالحکومت اولبنی کے ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک 5 سالہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اولبنی کے کاونٹی افسر ‘کریگ ڈی ۔ایپل ایس آر’ نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے ایک بچی اور کمرے میں محصور رہ جانے مزید پڑھیں
"روس۔یوکرین جنگ کے 500 دن" امریکہ نے خصوصی پیغام جاری کر دیا
امریکہ وزارت خارجہ نے روس۔یوکرین جنگ کے 500 ویں دن کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔ "یوکرین کی 500 روز مزاحمت” کے عنوان سے جاری کئے گئے پیغام میں یوکرین کے روس کے مقابل اپنے دفاع کو سراہا گیا اور کہا گیا ہے کہ یوکرین میں عادل اور پائیدار امن کے قیام کے راستے مزید پڑھیں
روس: کلسٹر بموں کے نتیجے میں ہونے والی تمام اموات کا ذمہ دار امریکہ ہو گا
روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاہرووا نے کہا ہے کہ یوکرین کو فراہم کردہ کلسٹر بموں سے یوکرینی اور روسی بچوں سمیت ہلاک ہونے والے سب انسانوں کی اموات کا ذمہ دار امریکہ ہو گا۔ زاہرووا نے یوکرین کو کلسٹر بموں کی فراہمی سے متعلق امریکی فیصلے کے بارے میں جاری کردہ تحریری بیان مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کے حملے، 5 فلسطینی زخمی
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے شمالی گاوں کفر قدوم اور شمالی شہر قلقیلیہ میں 5 فلسطینیوں کوزخمی کر دیا ہے۔ عینی شاہدوں سے موصول معلومات کے مطابق یہودی آبادکاروں نے اسرائیلی فورسز کی حفاظت میں کفر قدوم پر دھاوا بول دیا۔ دھاوے کے خلاف مزاحمت پر یہودی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان مزید پڑھیں