چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن نے سینئر انتخابی عہدیداروں کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور فواد چوہدری  کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 4 رکنی کمیشن کے سامنے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مزید پڑھیں

اسمبلیاں 13 اگست سے پہلے تحلیل ہونے کا امکان ہے: رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے اگر سہولت درکار ہوگی تو اسمبلیاں 13 اگست سے پہلے تحلیل ہوسکتی ہیں۔ نجی ٹی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کا جب تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو واضح مؤقف تھا کہ ہمیں مزید پڑھیں

چین: نرسری اسکول پر چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں ایک نرسری اسکول پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق حملے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ پولیس نے جاری کردہ بیان میں  25 سالہ حملہ آور کی گرفتاری کا اور واقعے مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے چین کی مدد سے پٹرول نکالنے کے کام کا آغاز کر دیا

طالبان حکومت نے چین کی مدد سے شمالی افغانستان کی قشقری آئل فیلڈ سے خام تیل نکالنےکا کام شروع کردیا۔ خبر کے مطابق، افغان وزیر  برائے معدنیات و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور  نے چینی کمپنی کے عہدیداروں کے ہمراہ قشقری آئل فیلڈ  کا افتتاح کیا، چینی کمپنی کے تعاون سے صوبہ سری پل کی قشقری مزید پڑھیں

بھارت نے بیراج سے پانی چھوڑ دیا، پاکستان میں سیلاب

بھارت  کی طرف سے دریائے راوی پر قائم کردہ بیراج کے دروازے کھولے جانے کے بعد پاکستان کے علاقے شکر گڑھ  میں سیلاب آ گیا ہے۔ پاکستان کے قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت نے شدید مون سون بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی  کے بیراج سے پانی چھوڑنا شروع کر  دیا ہے۔ بھارت کی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے غیر منصفانہ برطرفی کیخلاف سی این این پر مقدمہ کر دیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن  نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ دی گارجین میں شائع ہوئی رپورٹ کےمطابق پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن کو پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد پر سی این این کی جانب سےغیر منصفانہ برطرفی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ممکن نہیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ اسلام آباد اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں تاہم بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور آئی ووٹنگ پر نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات پرالیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد اورپنجاب بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پربریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں

‘مستقبل سے متعلق دعوے سیاسی قیادت کو کرنے چاہئیں، فوجی اسٹیبلشمنٹ کو نہیں’

اس وقت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اور پی ٹی آئی دونوں دھڑے چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہو لیکن جس طرح نئی سیاسی جماعتیں بن رہی ہیں، نئے دھڑے بنائے جا رہے ہیں تو یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا اسٹیبلشمنٹ پھر ایک کمزور پارلیمنٹ چاہ رہی مزید پڑھیں

ازبکستان کے صدارتی انتخابات،شوکت مرزوئیف دوبارہ منتخب

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف ایک بار پھر 7 سالہ مدت کے لئے صدر منتخب ہوگئے۔ خبر کے مطابق،  ازبک الیکشن کمیشن نے اتوار کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ابتدائی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شوکت مرزیوئیف 87.1 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو گولی مار دی

 مشرقی القدس میں اسرائیلی پولیس نے چاقو سے حملے کے معمولی شبہ میں فلسطینی خاتون کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ اسرائیلی پولیس نے  بتایا کہ القدس کے ایک ٹرین سٹیشن پر پولیس اہلکار کو چاقو مارنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا اور حملہ آور کو بے اثر کر دیا گیا۔ اسرائیلی پولیس نے اپنے مزید پڑھیں