روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی کوششوں کے باوجود بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کے روس سے متعلقہ حصے کا اطلاق نہیں کیا گیا۔ دارالحکومت ماسکو میں روس وزارت خارجہ میں منعقدہ ” روس۔ خلیجی عرب ممالک تعاون کونسل” کے چھٹے اسٹریٹجک ڈائیلاگ اجلاس کے بعد سرگے لاوروف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایردوان۔بائیڈن ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے ولنیئس کے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ملاقات کی جو کہ ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ملاقات سے قبل صدر ایردوان نے ایک بیان میں کہا کہ اسٹریٹیجک ڈھانچے کے تحت امریکہ کے ساتھ اعلی سطح پر مشاورت جاری ہے جس کے ابتدائی مرحلے میں یہ ملاقات مزید پڑھیں
جاپان میں شدید بارشیں،پانچ افراد ہلاک
جاپان میں شدید بارشوں کے بعد بننے والی سیلابی صورتحال سے 5 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہوگئے۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، بارش کے سبب مواصلاتی و بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ جاپان کے جزیرے کیوشو کے کچھ حصوں میں کل ریکارڈ بارش کے بعد دریاؤں میں طغیانی آگئی تھی۔ دوسری جانب ساگا کے علاقے میں لینڈ مزید پڑھیں
بھارت میں شدید بارشیں،سو ہلاکتیں
بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق، مون سون بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے سبب دریائے یمونا میں پانی کی سطح خطرناک حد مزید پڑھیں
روس: ہمیں، نیٹو کے حوالے سے ترکیہ کی ذمہ داریوں کا احساس ہے
ترکیہ کے، سویڈن کی نیٹو رکنیت پر ،رضامندی ظاہر کرنے کے بعد روس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” نیٹو کی طرف سے ترکیہ پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور ہم ان ذمہ داریوں کو سمجھ رہے ہیں”۔ روس کے صدارتی پیلس کریملن نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں
نیپال میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سوارتمام افراد ہلاک
نیپال کے حکومتی اہلکار نے بتایا ہے کہ ملک میں ہیلی کاپٹر کے ایک حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں میکسیکو کے شہری پانچ سیاح بھی شامل ہیں۔ ماننگ ایئر کا یہ ہیلی کاپٹر آج صبح لکھو کے قریب حادثے کا شکار ہوا جو کھٹمنڈو کے جنوب میں واقع ہے۔ ماننگ ایئر ان مزید پڑھیں
جرمنی: ترکیہ ہمارے لئے ایک اہم اتحادی ہے
جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ ترکیہ ہمارے لئے ایک اہم اتحادی ہے۔ شُولز نے لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ یورپی یونین سربراہی اجلاس میں ترکیہ اور یورپی یونین کے باہمی تعلقات میں مزید فروغ کے لئے فیصلے کئے گئے مزید پڑھیں
چوہدری پرویز الہٰی پی ٹی آئی چھوڑنے پر رضامند ہو گئے، جاوید چوہدری کا دعوی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے پر رضامند ہو گئے ہیں تاہم مونس الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لیے اپنے والد کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار جاوید چوہدری نے اپنے حالیہ وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ چوہدری پرویز الہٰی پی ٹی مزید پڑھیں
سویڈن اور ترکیہ کے درمیان دفاعی ڈھانچہ تشکیل دیں گے: نیٹو
نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور سویڈن کے درمیان دو طرفہ دفاعی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے گا۔ اسٹولٹن برگ نے ویلنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل گزشتہ روز صدر ایردوان اور سویڈش وزیراعظم کرسٹرسن کے درمیان ہوئی ملاقات سے متعلق اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ اسٹولٹن مزید پڑھیں
اخبارات کی جھلکیاں 11.07.2023
آج کے ملکی اخبارات سے چیدہ چیدہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ ۔۔۔ روزنامہ صباح "صدر ایردوان کی نیٹو سربراہان سے اپیل” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کل ترکیہ کی یورپی یونین رکنیت کے بارے میں نیٹو سربراہان سے اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں