ہم ترکیہ کی یورپی یونین میں رکنیت کی بھرپور حمایت کریں گے:سانچیز

 ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز نے  کہا ہے کہ ان کا ملک ترکیہ کی یورپی یونین میں رکنیت کی بھرپور حمایت کرے گا۔  نیٹو اجلاس کے دوران صدر ایردوان نے ملاقات کرنے والے سانچیز نے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔  ہسپانوی وزیراعظم نے  بتایا کہ  یورپی یونین کی عبوری صدارت مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.5 فیصد اور مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد  نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی سمیت دیگر رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 2 اور  تھانہ گولڑہ میں مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی سرخ لکیر ہے،اتحادی ممالک اپنا موقف واضح کریں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ تمام اتحادی ممالک بھی اس حوالے سے اپنا موقف واضح رکھِیں۔ صدر نے ویلنئیس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد  ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا  جس میں انہوں نے کہا کہ  ہمارے اتحادی مزید پڑھیں

روس: تیسری عالمی جنگ قریب آ رہی ہے

روس سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدیف نے نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرین کے لئے اسلحے کی امداد میں اضافے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا اور  کہا ہے کہ "حالات ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں۔ تیسری عالمی جنگ قریب آ رہی ہے”۔ میدویدف نے جاری کردہ تحریری بیان میں لتھوانیا مزید پڑھیں

روس سے جنگ جاری ہے،یوکرین فی الوقت رکن نہیں بن سکتا،نیٹو

نیٹو کے لیڈروں نے  گزشتہ روز اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یوکرین کا مستقبل اتحاد کی رکنیت میں مضمر ہے لیکن انھوں نے کیف کو تنظیم میں شمولیت کی دعوت یا کوئی نظام الاوقات دینے سے گریز کیا ہے جبکہ اس مؤقف کو قبل ازیں یوکرینی صدر ولودی میر زیلنسکی نے مضحکہ خیز قرار دیتے مزید پڑھیں

سوڈان: ام درمان پر شدید گولہ باری،ہلاکتوں کی اطلاع

سوڈان میں فوج کے دو متحارب فریقین کے درمیان جاری لڑائی کے دوران خرطوم ریاست میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ ام درمان کے ایک مشہور بازار میں اندھا دھند گولہ باری سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف سوڈان کی سرکاری فوج اور منحرف سریع الحرکت فورس نے اس مزید پڑھیں

ترکیہ: نیٹو اجلاس کے دوران صدر ایردوان کی ملاقاتیں اور مذاکرات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ  نیٹو سربراہی اجلاس  کے دوران اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز ، ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ، یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکس اور اور البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات  لائٹ ایکسپو کنوینشن سینٹر میں ہو رہے مزید پڑھیں

‘سی پیک منصوبہ عمران خان اور جنرل باجوہ کی وجہ سے سست روی کا شکار ہوا’

عمران خان نے مسلم لیگ ن کی قیادت پر سی پیک میں کرپشن کرنے کے بھی الزام لگائے، انکوائری کمیشن بھی بنایا۔ سی پیک میں ہونے والی مبینہ کرپشن پر چین ناراض ہوا۔ چین یہ بھی سمجھتا تھا کہ عمران خان کی کابینہ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں امریکی مفادات عزیز ہیں۔ سی پیک مزید پڑھیں

امریکہ: ترکیہ کے پاس جدید ایف۔16 طیاروں کی موجودگی امریکہ اور نیٹو کے مفاد میں ہے

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ” ترکیہ کے پاس جدید ایف۔16 طیاروں کی موجودگی امریکہ اور نیٹو کے مفاد میں ہے”۔ بلنکن نے، ویلنیوس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکی ٹیلی ویژن  MSNBC  کے لئے انٹرویو میں ترکیہ کو ایف۔16 طیاروں کی فراہمی اور اس کے لئے امریکی کانگریس کی مزید پڑھیں