شمالی عراق: پی کےکے کا دہشتگرد ترک سرحد پر گرفتار

 شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کا ایک دہشتگرد  گرفتار کر لیا گیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج  کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کے ایک دہشتگرد نے خود کو  ترک سرحد پر قانون کے حوالے کر دیا۔  

ملاح کا سفر نامہ 20

بادلوں کے پیچھے سے نکلنے والا سورج کہتا ہے کہ اب ڈوبنے کا وقت ہے۔ اس ہفتے، ہم ڈائیوجینس کے آبائی شہر سینوپ میں اپنا دورہ جاری رکھیں گے، جو نہیں چاہتا کہ اس کا سورج بند ہو جائے۔ سینوپ اپنے آبشاروں، کوفوں اور چٹانوں کے مقبروں کے ساتھ ہمارا انتظار کر رہا ہے۔   مزید پڑھیں

‘پیپلز پارٹی، نواز شریف نہیں چاہتے کہ عمران خان کا فوجی عدالت میں ٹرائل ہو’

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل پر تحفظات ہیں۔ صحافی کامران یوسف نے اپنے حالیہ وی-لاگ میں یہ دعویٰ کیا ہے۔ صحافی کامران یوسف نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا خیال مزید پڑھیں

‘وزارت عظمیٰ کے لئے ن لیگ کا امیدوار نواز، فوجی اسٹیبلشمنٹ کا شہباز’

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں بقائے باہمی کی سیاست کو جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی کوشش ہے پورا خیبر پختونخوا ان کے پاس آئے مگر دیگر دھڑوں کی موجودگی میں یہ مشکل نظر آتا ہے۔ اسلام آباد ہو سکتا ہے نواز شریف کو اگلا وزیر اعظم دیکھنا چاہتا مزید پڑھیں

ہم، یوکرین کی نیٹو رکنیت پر، کسی کے ساتھ مول تول نہیں کریں گے: زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کے معاملے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کا بھی کام کرنا ضروری ہے۔ زلنسکی نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکہ کے صدر جو بائڈن کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں کے سوالوں مزید پڑھیں

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کا اعلان کر دیا

برقی گاڑیان  بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی کمپنی کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی ویب سائٹ کے مطابق، ایلون مسک کی نئی کمپنی کا نام "اے آئی ایکس” ہے، کمپنی میں گوگل اور اوپن اے آئی کے انجینئرز نے بھی کام کیا ہے۔ قبل ازیں ایلون مسک کا مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی ،لوگ بلبلا اٹھے

صحرائے صحارا سے  آنے  والے  اینٹی سائیکلون سسٹم سربیرس  کے اثرات سے  یورپ کے شہری بلبلا اٹھے۔ یورپی خلائی  ایجنسی کے مطابق سربیرس سے یورپ میں شدید گرمی کی لہر  دیکھنے میں آئی  جس نے سیاحوں کو  بےحال کردیا، گرمی سے پریشان سیاحوں نے  تالابوں اورسایہ دار جگہوں کا رخ کرلیا۔  اٹلی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

مشہور ناول نگار میلان کنڈیرا انتقال کر گئے

بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار، شاعر اور مضمون نگار میلان کنڈیرا 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خبر کے مطابق، میلان کنڈیرا لائبریری کے ترجمان نے تصدیق کی کہ میلان کنڈیرا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج پیرس میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ ناول نگار، شاعر اور مضمون نگار میلان مزید پڑھیں

شمالی عراق کے آپریشن میں پی کےکے کا نام نہاد لیڈا مارا گیا

 ترک  خفیہ ایجنسی  نے بتایا ہے کہ  شمالی  عراق  کے آپریشن میں مارا گیا دہشتگرد پی کےکے کا نام نہاد لیڈر ادیب تمیز تھا۔  حفاظتی ذرائع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے نام نہاد لیڈر کے خلاف شمالی عراق میں ایک آپریشن کیا گیا جس میں قندیل آپریشن کے لیڈر ادیب تمیز عرف جسور آزاد کو ہلاک مزید پڑھیں

نیپال نے غیر ضروری فضائی آمدورفت پر پابندی لگا دی

نیپال نے گزشتہ دنوں ہیلی کاپٹر حاد ثے  میں جانی نقصان پر غیر ضروری پروازوں کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔  انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق، نیپالی ہوا بازی کے ادارے نے  اس حوالے سے ایک  اعلان کیا ہے  جس کے تحت سیاحتی آمدو رفت کے لیے پروازیں ستمبر تک بند رہیں گی ۔ مزید پڑھیں