روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ جی۔7 کا یوکرین کو سلامتی ضمانت دینے کا پروگرام "نہایت خطرناک” ہے اور "روس کی سلامتی میں دخل اندازی” کا مفہوم رکھتا ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان میں یوکرین کی ممکنہ نیٹو رکنیت اور جی۔7 کی طرف سے اس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قرآن کی بے حرمتی کا واقعہ،حقوق انسانی کونسل نے قرارداد منطور کر لی
اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میں مذہبی منافرت کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد پر گزشتہ روز ہونے والی بحث کے بعد آج ووٹنگ کے ذریعے قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ خبر کے مطابق قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا، 12 نے مخالفت کی جبکہ سات ممالک نے ووٹنگ مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 46
جغرافیائی رقبے کے لحاظ سے ترکیہ کا سب سے بڑا شہر، اناطولیائی سلجوک ریاست کا دارالحکومت کونیا، کونیا پنیر ڈلی کا گھر بھی ہے، یہ ایک قسم کی کنفیکشنری ہے جو 1950 کی دہائی سے تیار کی جاتی ہے۔ کونیا پنیر گولی، جو کہ 1950 کی دہائی سے تیار کی جاتی ہے۔ جغرافیائی طور پر مزید پڑھیں
یورپی ممالک کے اہم ای میل اکاونٹس چینی ہیکرز نے چوری کر لیے: مائیکرو سوفٹ
مائیکرو سوفٹ نے بتایا ہے کہ چینی ہیکر گروپوں نے بعض یورپی ممالک کے سرکاری اداروں کی ای میلز چوری کی ہیں۔ ادارے کے مطابق اسٹارم 0-558 نامی ہیکر گروپ نے مغربی یورپ کے پچیس سرکاری اداروں اور افراد کے ای میل اکاونٹ ہیک کرلیے ہیں۔ سارفین کی شکایات موصول ہونے کے بعد ایک ماہ مزید پڑھیں
پاکستان کا اسرائیل کی انسانی حقوق پر نصیحت کا کرارا جواب
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف اسرائیلی بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پاکستان کو انسانی حقوق کے تحفظ کے بارے میں نصیحت نہیں کر سکتا کیونکہ اس کی اپنی تاریخ فلسطینیوں پر ظلم و ستم سے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں قرآن پاک کی بے حُرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کو جلائے جانے کے تناظر میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی منافرت کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی تھی جسے یورپی مزید پڑھیں
روس: ہمارے کلسٹر بم امریکی کلسٹر بموں سے زیادہ طاقتور ہیں
روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے کہا ہے کہ "روس کے کلسٹر بم زیادہ طاقتور ہیں۔ اگر امریکہ نے یوکرین کو کلسٹر بم بھیجے تو جواباً روس مسلح افواج بھی یوکرین مسلح افواج کے خلاف یہی اسلحہ استعمال کرنے پر مجبور ہو جائے گی”۔ روس ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں
نیٹواجلاس کا اعلامیہ جاری، ترکیہ۔سویڈن معاہدے کا خیر مقدم
لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژانزاسٹولٹن برگ، صدر رجب طیب ایردوان اور سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ نیٹو کی اوپن ڈور پالیسی کی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے:امریکہ
امریکی امور خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں. انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹیکنیکل روابط جاری رہے گی جبکہ پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط کریں گے۔ امور خارجہ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا اور نیٹو ایک نیا اتحاد بنانے پر متفق ہو گئے
جنوبی کوریا اور نیٹو ایک نیا اتحاد بنانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک۔ ییول اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے درمیان، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور سائبر دفاع سمیت 11 مختلف شعبوں میں تعاون کےلئے ایک نیا اتحاد بنانے کے مزید پڑھیں