کویت نے سویڈش زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کردیا ہے ۔ کویتی وزیر اعظم کا یہ فیصلہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے درمیان اسلامی اقدار اور بقائے باہمی کو پھیلانے کے مقصد کے تحت کیا گیا ہے۔ شیخ احمد نواف الاحمد الصباح مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ومبلڈن مقابلے:جوکویچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا میگا ایونٹ کے مینز سنگلز مقابلوں میں نوواک جوکووچ نے پولینڈ کے ٹینس کھلاڑی ہیوبرٹ ہرکاز کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ سربین ٹینس سٹار نے ہیوبرٹ ہرکاز کو 6-7 ، (6-8 )، مزید پڑھیں
اسرائیلی پارلیمان نے عدالتی اختیارات میں ترمیم کے بل کو ابتدائی منظوری دے دی
اسرائیلی کنیسٹ نے عدالت عالیہ کے کچھ اختیارات کو محدود کرنے والے بل کی ابتدائی منظوری دے دی۔ یہ بل مجوزہ عدالتی ترامیم کے حصے کے طور پر پر منظور کیا گیا۔ اس بل کو وزیر اعظم نیتن یاہو نے ملک کو ایک بڑے سیاسی بحران میں ڈالنے کے بعد دوبارہ آگے بڑھایا ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
پی ٹی وی کا صحافی وزیر اعظم شہبازشریف سے ’سخت‘ سوال پوچھنے پر نوکری سے فارغ
پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے سینئر صحافی اور لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف سے ’سخت‘ سوال کرنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق، عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز گورنر ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی وی کی جانب سے مزید پڑھیں
سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز پاکستان منتقل ہو گئے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی معیشت پہلے سے بہتر ہے جبکہ سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز پاکستان منتقل ہو گئے ہیں۔ اسی حوالے سے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ رقم کی اس آمد سے سٹیٹ بینک کے پاس موجود غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے اور مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر ہائیکورٹ میں چیلنج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خواجہ حارث کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان کی وزیر اعظم اولاف اور نیٹو سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کی طرف سے نیٹو رکنیت کے لئے گرین سگنل کا منتظر ملک سویڈن کسٹم یونین کی تجدید اور ویزے کی معافی سمیت ترکیہ کے یورپی یونین رکنیت مرحلے کے ساتھ بھی فعال تعاون کرے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کل لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران سویڈن کے وزیر مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان حکومت نے ملک میں سویڈن کی تمام کاروائیاں بند کر دیں
افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا ہے کہ، قرآن کریم کی بے حرمتی کی وجہ سے ،افغانستان میں سویڈن کی تمام کاروائیاں روک دی گئی ہیں۔ طالبان عبوری انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جب تک سویڈن، قرآن سوزی کی اجازت دینے کی وجہ مزید پڑھیں
امریکی و ترک وزرائے دفاع کا رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیر دفاع یشار گولیر نے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ امریکی امور دفاع کے مطابق، دونوں وزرا نے مشترکہ دلچسپی اور کثیر الطرفہ موضوعات پر بات چیت کی ہے۔ دونوں وزرا نے امریکہ اور ترکیہ کے درمیان طویل عرصے سے موجود عسکری تعاون کو سراہتے ہوئے اس قریبی مزید پڑھیں
سویڈن سے متعلق بل کو ترک پارلیمان میں بھِجنے کا فیصلہ خوش آئند ہے: بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے سویڈن کی نیٹو میں رکنیت کے بل کو ترک پارلیمان میں بھیجنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ بائیڈن نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ صدر ایردوان کی طرف سے سویڈن کی رکنیت سے متعلق بل کو ترک پارلیمان میں بھیجنے اور سویڈن ،نیٹو اور ترکیہ کے درمیان مزید پڑھیں