ترکیہ میں ماہِ مئی کے دوران بیروزگاری کی شرح مارچ 2014 کی سطح تک سُکڑ گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات نے ماہِ مئی کی افرادی قوت کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ماہِ مئی میں، 15 سال اور اس سے بڑی عمر کے افراد میں، بیروزگاروں کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس: یوکرین کی طرف سے میزائل حملے، میزائلوں کو فضاء میں تباہ کر دیا گیا ہے
روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے کریمیا، روستوف اور کالوگا پر ایس۔200 میزائلوں کے ساتھ حملے کئے ہیں۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روس فضائی و خلائی کمانڈ آفس کی طرف سے روس مسلح افواج کے سربراہ والیری گیراسیموف کو فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق یوکرین کے 4 مزید پڑھیں
جرمنی: یہ وقت یوکرین کی نیٹو رکنیت کے لئے موزوں وقت نہیں ہے
جرمنی کا خیال ہے کہ یہ وقت یوکرین کی نیٹو رکنیت کے لئے موزوں وقت نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق جرمن حکومت، لتھوانیا کے شہر ویلنیوس میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرین کی نیٹو رکنیت کی دعوت نہیں دے گی۔ حکومت سے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وقت یوکرین کی نیٹو رکنیت کے مزید پڑھیں
مُلک کی تباہی کے ذمہ دار جنرل باجوہ ہیں: شہزاد اکبر
سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر داخلہ اور احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملک کی موجودہ حالت اور تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ مجھے پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ ہماری حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے گا۔ لندن میں میڈیا نمائندگان مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بری کر دیا گیا
سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کر دیا۔ خصوصی سینٹرل عدالت کے جج بخت فخر بہزاد نے سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے. دوران سماعت ایف مزید پڑھیں
نیب کا نئے آرڈیننس کے تحت سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے نئے آرڈیننس کے تحت سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کردی گئی۔ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گرفتار مزید پڑھیں
دریاؤں میں ممکنہ سیلاب، وزیراعظم شہباز شریف کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت
زیرِ اعظم شہباز شریف نے ریسکیو اداروں کو دریائے راوی، چناب اور ستلج میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم نے ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے علاقوں میں لوگوں کی آگاہی اور بروقت و با حفاظت انخلاکی تیاریوں کی بھی ہدایت کر دی۔ مزید پڑھیں
ایردوان۔بائیڈن رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ صدارتی شعبہ برائے اطلاعات کے مطابق اس بات چیت میں یوکرین کی نیٹو میں حیثیت،سویڈن کی رکنیت ،ایف سولہ طیاروں کی انقرہ حوالگی اور ترکیہ کی یورپی یونین میں مکمل رکنیت جیسے موضوعات پر غور کیا گیا ۔ مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 ترک سپاہی شہید
شمالی عراق میں پنجہ شیمشیک آپریشن کے دوران دو ترک فوجی شہید ہو گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ شیمشیک آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں سپای حسن تاش اور فرقان گونیرگوک شدید زخمی ہو گئے جو کہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔45
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے بڑی ترین لحدوں میں سے ایک استنبول آرکیالوجک عجائب گھر میں ہے؟ یہ لحد، لحدِ اسکندر ہے جو 1887 میں لبنان کے شہر صیداسے ملی اور یہاں سے اسے استنبول لایا گیا۔ 25 ٹن وزنی یہ لحد دنیا کی بڑی ترین لحدوں میں سے ایک ہے۔ مزید پڑھیں