ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق فیدان۔ بلنکن مذاکرات میں نیٹو کی توسیع،ویلنیوس میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس، شام کے لئے اقوام متحدہ کے سرحد پار امدادی میکانزم کی میعاد میں توسیع اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: صدر رجب طیب ایردوان کا APPNA کے لئے ویڈیو پیغام
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکیوں سے نفرت کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کی "مشرقی امریکہ پاکستان الاصل ڈاکٹرز سوسائٹی” ‘APPNA‘ کی 46 ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی ڈنر میں مزید پڑھیں
غیر فعال کئے گئے دہشت گرد اورنج کیٹیگری میں مطلوب دہشت گرد تھے: وزیر داخلہ یرلی قایا
ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے کہا ہے کہ ضلع شرناک میں غیر فعال کئے گئے 2 دہشت گرد، مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں، اورنج کیٹیگری کے دہشت گرد تھے۔ یرلی قایا نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں ضلع شرناک کے علاقے بستلر دیرےلر میں 4 جولائی کوغیر فعال کئے مزید پڑھیں
کریمیائی ترکوں کے رہنما کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کریمیائی تاتار ترکوں کے رہنما اور یوکرینی ممبر اسمبلی مصطفی عبدالجمیل کریم اولو سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ٹویٹر پیج پر جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ حاقان فیدان نے استنبول میں کریم اولو سے ملاقات سر انجام دی ہے۔
سویڈن کا قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے برخلاف قانونی ترمیم کرنے پر غور
سویڈش وزیر انصاف گوننر سٹرومر نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں قرآن کریم کو نذرِ آتش کرنے کی کاروائیوں کا سد باب کرنے کے لیے قانونی ترمیم کے حوالے سے غور کیا گیا ہے۔ سٹرومر نے سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں عید الاضحی کے پہلے دن کو ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک مزید پڑھیں
امریکی اور روسی حکام کی نیو یارک میں ملاقات کی خبروں کی تردید
وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تردید کی کہ امریکی اور روسی حکام نے نیویارک میں خفیہ طور پر یوکرین پر بات چیت کی ہے۔ متحدہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے وائٹ ہاؤس کی یومیہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ اس الزام کے بارے میں کہ سابق مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کی تمام ممالک سے کیمیائی ہتھیاروں کے معاہدے میں شامل ہونے کی اپیل
امریکی صدر جو بائیڈن نے تمام ممالک سے کیمیائی ہتھیاروں کے معاہدے میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ "میں باقی ممالک کو کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن میں شامل ہونے کی ترغیب دیتا رہتا ہوں تاکہ کیمیائی ہتھیاروں پر عالمی پابندی اپنی پوری استعداد تک پہنچ سکے۔” یہ مزید پڑھیں
امریکی کلسٹر بموں کو روسی سر زمین پر استعمال نہیں کیا جائیگا، یوکرینی وزیر دفاع
یوکیرینی وزیر دفاع اولیکسی رزنیکووف نے اطلاع دی ہے کہ متحدہ امریکہ کی طرف سے فراہم کردہ کلسٹر بموں کو روسی سر زمین پر استعمال نہیں کیا جائیگا۔ رزنیکووف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں، کلسٹر گولہ بارود کے استعمال سے متعلق عمل درآمد کیے جانے والے بنیادی اصولوں کی وضاحت کی۔ مزید پڑھیں
دنیا کے وجود کو درپیش مسائل سے امریکہ اور چین کو مل کر نمٹنا چاہیے، جینٹ یلین
امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک "وجود کا خطرہ” قرار دیتے ہوئے چین کو اس سے مل کر نمٹنے کی دعوت دی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق ییلن نے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے دورے کے دوران موسمیاتی ماہرین کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ پر تبادلہ مزید پڑھیں
‘جرنیلوں نے سی پیک رکوانے کیلئے ججوں اور میڈیا سے مل کر نواز شریف کو نکالا’
جرنیلوں نے ججوں اور میڈیا والوں کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی اور صرف سی پیک بند کروانے کے لئے انہوں نے نواز شریف کو باہر نکالا۔ عامر غوری کے مطابق انہیں جرنیلوں نے خود بتایا کہ نواز شریف کا کوئی قصور نہیں تھا، انہیں صرف سی پیک رکوانے کے لئے مزید پڑھیں