PKK کے دہشت گرد ظفر اک گیون کہ جس نے عراق کے شمال سے ترکی کے خلاف کئی حملوں میں حصہ لیا تھا، کو ترک مسلح افواج کے آپریشن میں بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جون کے آخر میں شمالی عراق میں پیش قدمی کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمال مغربی شام کو امدادی سامان کی ترسیل کے عمل میں توسیع پر رائے دہی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل 10 جولائی کو ترکیہ سے شام کے شمال مغربی علاقوں کو ترسیل کردہ امداد ی سرگرمیوں میں 6 تا 12 ماہ کی توسیع پر رائے دہی کرے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے 6 فروری کوقاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے کے بعد بابل ہوا سرحدی چوکی کے ذریعے شمال مغربی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی: مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کو سبوتاژ کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزرائے خزانہ کو بھی آئی ایم ایف معاہدہ سبوتاژ مزید پڑھیں
عمران خان نے آئی ایم ایف وفد سے وقت پر عام انتخابات کے انعقاد کی ضمانت مانگ لی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد سے وقت پر عام انتخابات کے انعقاد کی ضمانت مانگ لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں
عوامی خدمت کے لئے موروثی سیاست کا خاتمہ ضروری ہے؛ رائے مشتاق کھرل
ہم نچلی سطح پر اس عزم سے عوام کی خدمت کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں کہ بنیادی سہولتیں ان کی دسترس میں ہوں، وہ خودمختار ہوں، معاشرے میں خواتین کی حیثیت کو مضبوط کیا جا سکے اور عام عوام کو ایسی لیڈرشپ مہیا کی جائے جو انہی میں سے ابھری ہو، ان کی پہنچ مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی خان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ 2 روز مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حق کو پامال کیا گیا: سپریم کورٹ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 9 مئی کو عمران مزید پڑھیں
9 مئی جلاؤ گھیراؤ: ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کے لیے اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ہائی پروفائل کیسز میں رہا ہونے والوں کی ضمانتیں منسوخ کرانے کے لیے اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائیوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ہائی مزید پڑھیں
یران جوہری معاہدے کی بحالی پر کوئی پیش رفت نہیں دیکھی گئی ہے: اسسٹنٹ سکریٹری جنرل روزمیری ڈی کارلو
اقوام متحدہ (یو این) کے سیاسی اور امن سازی کے امور کے اسسٹنٹ سکریٹری جنرل روزمیری ڈی کارلو نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع پلان آف ایکشن (COEP) کے نام سے یاد کیے جانے والے ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ہونے والے مذاکرات میں کسی قسم کی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ سے ٹماٹر کی ریکارڈ برآمدات
جنوری تا جون کے عرصے میں ترکی سے ٹماٹر کی برآمدات 326 ملین 99 ہزار ڈالر رہی۔ ساؤتھ ایسٹرن اناطولیائی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنزکے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، گزشتہ سال ترکیہ سے 54 ممالک کو ٹماٹر کی برآمدات سے 377 ملین 418 ہزار ڈالر کی آمدنی حاصل ہوئی تھی۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں