روسیوں نے یوکرین کے بچوں کو اغوا کررکھا ہے: صدر ولادیمیر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روسیوں نے یوکرین کے بچوں کو اغوا کیاہے۔ زیلنسکی نے بلغاریہ دورے کے دائرہ کار میں دارالحکومت صوفیہ میں وزیر اعظم نکولے ڈینکوف، وزیر خارجہ ماریہ گیبریل اور دیگر حکومتی اراکین سے ملاقات کی  ہے۔ وزیر اعظم آفس میں  ملاقات کے بعد ایک بیان دیتے ہوئے زیلنسکی مزید پڑھیں

سال کی پہلی ششماہی میں ترکیہ کی سالمن مچھلی  کی برآمدات میں مسلسل اضافہ

سال کی پہلی ششماہی میں ترکیہ کی سالمن مچھلی  کی برآمدات میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، جنوری تا جون 2022 کی مدت کے لیے ترک سالمن مچھلی  کی برآمدات 123 ملین 722 ہزار 151 ڈالر ریکارڈ کی مزید پڑھیں

ایران، ایندھن اسمگل کرنے والے بحری جہاز پر قبضہ

ایرانی  پاسداران انقلاب   فوج نے بصرہ  خلیج  میں 900 ٹن  اسمگل شدہ   ایندھن کا تعین  کرتے ہوئے ایک غیر ملکی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی فوج نے عدالتی حکم کے ساتھ خلیج فارس میں 900 ٹن اسمگل شدہ ایندھن لے جانے مزید پڑھیں

اس سال انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اس سال انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 6  ملین  14 ہزار 412 تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر ایرسن یازی جی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ  سیاحتی شہر انطالیہ مختلف ممالک کے مزید پڑھیں

‘بھگوڑے آپ ہو، آپ کا جوش شہادت ہم نے دیکھا تھا جب آپ روتے گڑگڑاتے تھے’

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہباز گل نے ٹوئٹر پر ایک پرانی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات لاہور میں واقع الحمرا آرٹ سینٹر میں جمع ہو کر نعرے لگا رہے ہیں اور نظم ‘سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے’ مزید پڑھیں

یورپی یونین یوکیرین کے لیے اضافی فوجی سازو سامان تیار کرے گی

یورپی یونین  کے اداروں نے یوکرین کی مدد اور اپنے اسٹاک کے لیے گولہ بارود کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے دفاعی صنعت کی کمپنیوں کو بطور گرانٹ دینے کے لیے 500 ملین یورو مختص کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رکن ممالک پر مشتمل یورپی یونین کونسل اور یورپی پارلیمنٹ نے گولہ بارود میں اضافے مزید پڑھیں

روس:بارودی مواد کے کارخانے میں ہولناک دھماکہ،6 افراد ہلاک

روس میں بارودی مواد بنانے والے ایک  کارخانے میں ہونے والے دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔  تاس خبر رساں ادارے کے مطابق، بارودی مواد کی یہ  کارخانہ وسطی روس کے علاقے سمارا میں واقع تھا۔ دھماکے میں 8 افراد شدید زخمی ہوئے جنھیں قریبی اسپتال مزید پڑھیں

چینی صدر نے فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دے دیا

چینی صدر نے مشرقی کمانڈ تھیٹر کا معائنہ کیا اور فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ دنیا ہنگامہ آرائی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، فوج حقیقی لڑائی میں فتح کے امکانات کو بڑھانے کیلئے جنگی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

ہینگری نیٹو اور ترکیہ دونوں سے رابطے میں ہے: وزیر اعظم وکٹر اوربان

ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا کہ وہ سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے   ہیں۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مذاکرات کرنے والے اوربان نے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ اوربان نے کہا کہ ہم اس معاملے پر نیٹو کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں