برسات کا موسم کس کو اچھا نہیں لگتا گرمی میں جب ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں اور بارش ایک دم انسان کا موڈ خوش گوار کردیتی ہے۔ جولائی سے اگست پاکستان میں مون سون کا مہینہ ہوتا ہے۔ لوگ اس موسم کو ساون بھی کہتے ہیں اس دوران پکوڑے سموسے چائے بہت شوق سے نوش کئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
باکو میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان او سوڈانی نائب وزیرخارجہ علی الصادق کی ملاقات
غیر جانبدار ممالک کی تنظیم کے رابطہ بیورو کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موجود ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سوڈانی نائب وزیر خارجہ علی الصادق نے ملاقات کی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق، ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں
نیو یارک ترکش ہاوس میں Turks in Tech تقریب
امریکہ کے شہر نیو یارک میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے ترک ترکش ہاوس میں یکجا ہوئے ہیں۔ منعقد ہونے والے ایونٹ کی میزبانی نیویارک میں ترکیہ کے قونصل جنرل ریحان اوزگر اور "Turks in Tech” گروپ کے بانی آئے کُت قارا علی اولو نے کی ہے۔ اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل مزید پڑھیں
اس سال کے آغاز سے اب تک 794 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا
سال کے آغاز سے اب تک 794 دہشت گردوں کو غیر فعال کیا جا چکا ہے۔ وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یکم جنوری سے لےکر اب تک دہشت گردی کے خلاف شروع کردہ جنگ میں 320 آپریشنز، جن میں سے 19 بڑے پیمانے پر کیے گئے ان آپریشنز میں 794 دہشت گردوں مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا سربایہ کے صدر الیگزینڈر ووچچ سے ٹیلی فون پر بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ صدارتی محل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ایردوان نے ووچچ کی جانب سے انہیں دوبارہ صدر منتخب ہونے مبارکباد دیے جانے پر ا ن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں صدر مزید پڑھیں
‘عمران خان نگران سیٹ اپ سے پہلے 10 سال کے لئے جیل چلے جائیں گے’
اسلام آباد میں اس طرح کی باتیں چل رہی ہیں کہ عمران خان ضرور جیل جائیں گے اور 10 سال کے لئے جائیں گے۔ کئی لوگ بڑے وثوق سے دعویٰ کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے وہ نگران سیٹ اپ سے پہلے ہی جیل چلے جائیں۔ یہ کہنا ہے اینکر پرسن تنزیلہ مظہر کا۔ مزید پڑھیں
جاپان کے ساتھ تعاون فروغ حاصل کرے گا: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا سے رابطہ کیا ہے۔ ایردوان نے اس ٹیلی فون بات چیت میں وزیراعظم کیشیدا کی طرف سے دوبارہ صدر بننے کی مبارک باد قبول کی ۔ صدرایردوان نے کہا کہ ترکیہ اور جاپان میں اسٹریٹجک اتحاد کی اس سال دسویں سالگرہ ہوگی جبکہ سفارتی تعلقات کے سو مزید پڑھیں
ہم کسی پر بھی جوہری حملہ نہیں کریں گے: لوکا شینکو
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ "ہم کسی کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال نہیں کریں گے۔ ہمارے ساتھ چھیڑ خانی سے باز آ جائیں اور جوہری اسلحے کو بھول جائیں۔ لیکن اگر آپ نے جارحیت کی تو ہمارا جواب بھی فوری ہو گا”۔ لوکا شینکو نے، روس کی طرف سے مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان کی اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے، سویڈن کی نیٹو رکنیت کے موضوع پر ترک، سویڈش اور فِن وفود کے درمیان مذاکرات سے قبل ، نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ فیدان۔ اسٹالٹن برگ مذاکرات بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں ہو رہے ہیں۔ مذاکرات کے بعد سویڈن کی مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر زلنسکی ترکیہ تشریف لا رہے ہیں
صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔ دورے کے دائرہ کار میں استنبول میں صدر ایردوان اور صدر زلنسکی کے درمیان دو طرفہ اور بین الوفود ملاقات طے پائے گی۔ مذاکرات میں روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورتحال، اناج راہداری سمجھوتے مزید پڑھیں