جنوبی کوریا ڈرونز شکن نظام خریدے گا

جنوبی کوریا نے اہم سرکاری  عمارتوں اور فوجی اڈوں کی حفاظت کے لیے ڈرونز شکن نظام لینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ جنوبی کوریائی دفاعی پروگرام ایجنسی کے مطابق، ڈرونز حملوں کے خلاف 37.2 ملین ڈالرز مالیت کے ڈرونز شکن نظام خریدنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ شمالی کوریا  کے ڈرونز کے خلاف دفاعی استعداد  کے مزید پڑھیں

عمران خان بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی کرپشن بے نقاب کرنے پر جنرل عاصم منیر سے ناراض ہیں: علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اس لیے ناراض ہیں کیونکہ انہوں نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کی دوست مزید پڑھیں

پیرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا، ملک میں ایمرجنسی نافذ

جنوبی امریکی ملک پیرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا ، ملک میں 2 ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ ادارہ برائے ارضیات و معدنیات کے مطابق ملک کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں اوبیانس سے راکھ اور گیس نکل رہی ہے ، اور راکھ 5500  میٹر کی بلندی پر پہنچ گئی مزید پڑھیں

شاہ چارلس کا پہلا دورہ اسکاٹ لینڈ، احتجاجی مظاہروں کے ساتھ استقبال

برطانیہ کے  شاہ چارلس سوئم کے، تاج پوشی کے بعد، اسکاٹ لینڈ کے پہلے دورے کے موقع پر  شہنشاہیت مخالفین نے احتجاجی مظاہرے کے ساتھ ان کا خیر مقدم  کیا۔ ماہِ مئی میں تاج پوشی کے بعد اسکاٹ لینڈ کے اس پہلے دورے میں شاہ چارلس کو اسکاٹ لینڈ کے شاہی جواہرات پیش کئے گئے۔ اسکاٹ لینڈ مزید پڑھیں

روس کا یوکرینی شہر لیوو کی رہائشی عمارت پر حملہ،4 افراد ہلاک

 یوکرینی وزیر داخلہ ایگور کلیمنکو  نے  بتایا ہے کہ  روسی میزائلوں نے لیوو شہر میں ایک رہائیشی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ کلیمنکو نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ روسی فوج نے گزشتہ شب شہری آبادی پر حملہ کر دیا ، لیوو شہر کی مزید پڑھیں

خلیج عمان میں ایران کی طرف سے آئل ٹینکروں پر قبضے کی کوشش

امریکی بحریہ نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی فوج نے  گزشتہ روز  آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکروں کو قبضے میں لینے کی کوشش کی اور ان میں سے ایک پر فائرنگ کی ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں واقعات میں امریکی بحریہ کی جوابی کارروائی کے بعد ایرانی بحری جہاز پیچھے ہٹ گئے مزید پڑھیں

ترکیہ85 ملین 279 ہزار 553 افراد کی آبادی کے ساتھ 194 ممالک میں 18 ویں نمبر پر

ترکیہ85 ملین 279 ہزار 553 افراد کی آبادی کے ساتھ 194 ممالک میں 18 ویں نمبر پر ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا کی آبادی 1999 میں 6 بلین، 2011 میں 7 بلین اور 2022 میں 8 بلین تک پہنچ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے آبادی کے تخمینے کے مطابق 2022 میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

روسی طیاروں نے شام میں ہمارے طیاروں کو ہراساں کیا ہے:امریکی کمان

امریکی فوج نے  بتایا کہ شام میں داعش مخالف مشن پر روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی طیاروں کا راستہ روکا اور انہیں ہراساں کیا۔  مشرق وسطیٰ میں فضائی کارروائیوں کے ذمہ دار امریکی جنرل، لیفٹیننٹ جنرل الیکس گرینکیوچ نے کہا کہ آج صبح تقریباً 10:40  پر روسی فوجی طیارے شام میں امریکی طیاروں کے ساتھ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان پر اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان کے حوالے سے اجلاس 12 جولائی کو ہوگا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ای میل میں اجلاس کی تاریخ کی تصدیق کی گئی ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نیا سٹینڈ بائے معاہدہ (SBA) 30 جون کو طے پایا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین کے بھائی اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق  عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کی۔ واقعے کی جگہ کو سیل کرکے پستول قبضے میں لے لیا۔ فنگرپرنٹس مزید پڑھیں