فرانس نے، لبنان مرکزی بینک کے سربراہ ریاض سلامہ کے فرانس میں موجود تمام مالی اثاثے ضبط کر لئے ہیں۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘این این اے’ نے شائع کردہ خبر میں لبنان کے وزیر انصاف ہنری ہوری کے سلامہ سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان کو جگہ دی ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین نئے دور میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کو فروغ دیتا رہے گا : الیور ورہیلی
یورپی یونین (EU) کمیشن برائے توسیع کے رکن، Oliver Varhelyi نے کہا کہ یورپی یونین نئے دور میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے اور پناہ گزینوں سے متعلق پالیسی کی حمایت کے لیے پر عظم ہے۔ ورہیلی نے ان خیالات کا اظہار بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز مزید پڑھیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی مدت فرائض میں توسیع پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے مدت ِ فرائض میں مزید ایک سال کی توسیع کیے جانے والے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کو مبارکباد پیش کی۔ صدر ایردوان نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں نیٹو کونسل کی قرار داد کے تحت سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہنے کا فیصلہ کردہ اسٹولٹن مزید پڑھیں
شمالی عراق میں جاری ہےپنجہ کلید آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا
شمالی عراق میں جاری ہےپنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 2 دہشت گردوں کو جو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے رکن ہیں، کو ترک مسلح افواج نے غیر فعال کردیا ہے اور بڑی تعداد میں گولہ بارود پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں مزید پڑھیں
کولمبیا، تین مختلف مسلح حملوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک
کولمبیا میں تین مختلف مسلح حملوں میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ شمالی سانتاندر انتظامیہ علاقے سے منسلک تیبو قصبے میں ایک پولیس اہلکار کو ایک نشانہ باز نے، ویگا ولاس قویز قصبے میں پولیس تھانے سے روانہ ہوتے وقت ایک دوسرے پولیس اہلکار کو جبکہ الا زولیا قصبے میں ایک ریستوران میں کھانا مزید پڑھیں
اسرائیل اپنی یکطرفہ کاروائیاں بغیر کسی وقفے کے جاری رکھے ہوئے ہے: وزیر خارجہ حقان فیدان
وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ اسرائیل اپنی یکطرفہ کارروائیوں کو غیر کسی رکاوٹ کے سرعت سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے، حرم کی حیثیت اور تقدس کے خلاف بنیاد پرست اشتعال انگیزی ناقابل قبول ہے۔ وزیر فیدان نےانخیالات کا اظہار آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں غیر مزید پڑھیں
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث 10 افراد جان بحق
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں مون سون کی موثر بارشوں کے باعث 10 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ نیشنل پریس کی رپورٹس کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مون سون کی بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ حکام نے اعلان کیا کہ لاہور میں شدید بارشوں مزید پڑھیں
2023 ورلڈ ینگ یونیورسٹیز رینکنگ میں ترکیہ کی 47 یونیورسٹیاں شامل
2023 ورلڈ ینگ یونیورسٹیز رینکنگ میں 47 یونیورسٹیوں کے ساتھ ترکیہ سب سے زیادہ نمائندگی کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ کونسل آف ہائر ایجوکیشن (YÖK) کے بیان کے مطابق، برطانیہ میں قائم اعلیٰ تعلیمی درجہ بندی ایجنسی ‘ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE)’ کی ‘2023 ینگ یونیورسٹیز’ کی درجہ بندی میں ترکیہ وہ ملک ہے جہاں مزید پڑھیں
پانامہ لیکس والا کیس جسٹس کھوسہ نے تیار کر کے پی ٹی آئی کے حوالے کیا، ایک موجودہ جج شامل تھے: سہیل وڑائچ
جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بارے میں مریم اورنگزیب نے جو کہا ہے وہ 100 فیصد درست ہے۔ جب پانامہ لیکس والا کیس لگا تھا تو پہلے چیف جسٹس نے اسے رد کر دیا تھا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سب سے پہلے اس بے بنیاد اور غیر اہم کیس کو خود قانونی شکل دی مزید پڑھیں
چلی کا صحرا کوڑا کرکٹ کا انبار
دنیا کے خشک ترین صحرا کے طور پر پہچانے جانے والے چلی کے "صحرا ئے اتاکاما” میں پھینکے گئے ہزاروں ٹن پرانے ملبوسات، پلاسٹک اور ملبے کی وجہ سے کچرے کے انبار لگے ہوئے ہیں۔ چلی کے شہر انکویک سے تقریباً 10 کلومیٹر مشرق میں واقع آلتو ہوسپیچیو علاقے میں واقع صحرائے اتاکاما مختلف مواد مزید پڑھیں