ترکیہ: ایردوان۔ سانچر ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ  نیٹو سربراہی اجلاس  کے دوران اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز ، ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ اور یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکس  کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات  لائٹ ایکسپو کنوینشن سینٹر میں ہو رہے ہیں  اور سربراہی اجلاس کے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں شہباز شریف، چینی کمپنی پر کرپشن کا الزام لگایا، حامد میر کا دعویٰ

سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لاہور اورنج لائن ٹرین (او ایل ٹی) منصوبے میں کرپشن کا الزام عائد کیا اور دعویٰ کیا کہ وزیراعلیٰ نے چینی کمپنی سے 45 فیصد کمیشن لیا۔ سینئر صحافی کامران خان مزید پڑھیں

پاکستان کو کبھی امریکا اور چین کے درمیان انتخاب کے لیے نہیں کہا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔ امریکا کسی ملک پردباؤنہیں ڈالتا کہ امریکا یا چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملرکی پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے وزیر مملکت برائے خارجہ مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی سے پہلے الیکشن نہیں ہوں گے: حامد میر

معروف صحافی اور کالم نگار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے بعد الیکشن ہوں گے۔ صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات تب ہوں گے جب عمران خان نااہل ہوچکے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

بھگوڑا نہیں ہوں، ہر سوال کا جواب دوں گا: شہزاد اکبر

سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر داخلہ اور احتساب مرزا شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ میں بھگوڑا نہیں ہوں برطانیہ میں موجود ہوں ہر سوال کا جواب دوں گا۔ سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھگوڑا اس کو کہتے ہیں جو مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس: خدیجہ شاہ  کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور اور عسکری ٹاور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور دوہری شہریت رکھنے والی نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ اور دیگر خواتین کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کردیں۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی ولنیئس میں مصروفیات

صدر رجب طیب ایردوان ولنیئس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران دو طرفہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، صدر ایردوان آج  نیٹو سربراہی اجلاس کی پہلی نشست سے خطاب کرنے سمیت عشائیے میں بھی شریک ہونگے۔ کل وہ دوسری نشست کے دوران یوکرین کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس  سے بھی مزید پڑھیں

‘اسٹیبلشمنٹ اور آئی ایم ایف ٹیکنوکریٹ حکومت بنانے پر غور کر رہے ہیں’

اسٹیبلشمنٹ اور آئی ایم ایف کی گفتگو چل رہی ہے کہ موجودہ سیاسی جماعتیں معاشی اصلاحات نہیں کر سکتیں، اس لئے آٹھ مہینے یا ایک سال کے لئے ٹیکنوکریٹ حکومت آ جائے اور جو ریفارمز پچھلے پندرہ بیس سالوں میں نہیں ہو سکیں وہ ٹیکنوکریٹ حکومت فوج کے زیر سایہ کر دکھائے اور الیکشن اس مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر ایردوان کی وزیر اعظم اُلف اور نیٹو سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کی طرف سے نیٹو رکنیت کے لئے گرین سگنل  کا منتظر ملک سویڈن کسٹم یونین  کی تجدید اور ویزے کی معافی سمیت ترکیہ کے یورپی یونین رکنیت مرحلے  کے ساتھ بھی فعال تعاون کرے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان  نے کل لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران سویڈن کے وزیر مزید پڑھیں

ترکیہ۔ سویڈن۔ نیٹو اجلاس عالمی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں

ترکیہ کے سویڈن کی نیٹو رکنیت کے لئے گرین سگنل دینے کی خبر دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں سُنائی دے رہی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے اس خبر کو  کرنٹ نیوز کے طور پر پیش کیا ہے۔ بلوم برگ  نے لکھا ہے کہ ” ترکیہ نے ،اتحاد کی مضبوطی کی خاطر، سویڈن کی نیٹو مزید پڑھیں