آج کے ملکی اخبارات سے چیدہ چیدہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ ۔۔۔ روزنامہ اسٹار: "ہمارے اتحادیوں کے PYD/YPG کے ساتھ تعلقات اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکرین کی مدد کریں گے: جی سیون ممالک
جی سیون سربراہی اجلاس میں روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی بھرپور مدد کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیتھوینیا میں ہونے والے جی سیون سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ امریکہ نے کہا ہے کہ روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کریں گے۔ اجلاس میں کہا مزید پڑھیں
بھارت: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،91 افراد ہلاک
بھارت میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 91 ہوگئی جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ خبرکے مطابق، بھارت میں طوفانی بارشوں، سیلا ب ور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد اکیانوے ہو گئی جبکہ درجنوں افراد زخمی اور متعدد لاپتا ہیں۔ بارشوں سے مزید پڑھیں
گلبر خان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک کے رہنما گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک سے تعلق رکھنے والے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہوگئی
پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا۔ گزشتہ رات آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پروگرام کی منظوری مزید پڑھیں
احمدیوں کو عقائدپر عمل کرنے سے روکنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
عید الاضحیٰ کے موقع پر احمدیوں کو قربانی کرنے سے زبردستی روکنے، احمدیوں کو ہراساں کرنے اور سرکاری انتظامیہ کی جانب سے ماورائے قانون اقدامات قابل افسوس اور شرمنا ک ہیں۔ چار دیواری میں بھی احمدیوں کو مذہب پر عمل کرنے کی اجازت نہ دے کر سپریم کورٹ کے فیصلہ کی واضح خلاف ورزی کی مزید پڑھیں
رعایتی روسی خام تیل کی دوسری کھیپ کے لیے مذاکرات جاری
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان رعایتی روسی خام تیل کی دوسری کھیپ خریدنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں کہ پاکستان کو روسی خام تیل سے ”فائدہ“ نہ ہوا ہو۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی مزید پڑھیں
نیٹو سربراہی اجلاس اہم فیصلے کرنے کا وسیلہ بنا ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس اہم فیصلے کرنے کا وسیلہ بنا ہے۔ سوشل میڈیا سے نیٹو سربراہی اجلاس کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ویلنیوس اجلاس کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ یہ اجلاس نیٹو مزید پڑھیں
ہم، ترکیہ کے ہاتھ ایف۔16 جنگی طیارے فروخت کریں گے: بائڈن
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ ہم، ترکیہ کے ہاتھ ایف۔16 جنگی طیارے فروخت کرنے کے بارے میں پُر یقین ہیں۔ بائڈن نے لتھوانیا میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد دورہ فن لینڈ پر روانہ ہونے سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ اس سوال کے جواب میں کہ کیا مزید پڑھیں
چین 2035 تک 1500 جوہری وار ہیڈ بنا لے گا: اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ چین 2035 تک، لاطینی امریکہ اور پورے یورپ تک مار کی صلاحیت والےمیزائلوں کے لئے، 1500 جوہری جنگی وار ہیڈ کا مالک بن جائے گا۔ اسٹالٹن برگ نے ویلنیوس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے اختتام پر منعقدہ پریس کانفرنس میں سوالوں کے جواب دیئے۔ مزید پڑھیں