ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان کی آسیان وزرائے خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان ، جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم ASEAN کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا کے دورے پر ہیں۔ اجلاس کے دائرہ کار میں انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے وزیر خارجہ خاقان فیدان کے ساتھ ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

افریقہ میں خوراک کے بحران سے متاثر ہ  80 فیصد افراد تنازعات والے علاقوں میں آباد ہیں

افریقہ میں خوراک کے بحران سے متاثر ہ  80 فیصد افراد تنازعات والے علاقوں میں مقیم  ہیں۔ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے افریقہ ریجن ڈائریکٹر پیٹرک یوسف نے کہا ہے  کہ افریقہ کے مختلف حصوں میں تنازعات خوراک کے بحران کو ہوا دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  خوراک مزید پڑھیں

عمران خان اسرائیل کا ایجنڈا پورا کررہے ہیں: خواجہ آصف

عمران خان اسرائیل کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے ‘پراکسی وار ‘ میں مصروف ہیں۔ عمران خان اسرائیل کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف مزید پڑھیں

حکومت کا ‘جعلی خبروں اور پروپیگنڈا’ سے نمٹنے کے لیے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے جعلی خبروں اور پروپیگنڈا سے نمٹنے کے لیے پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (پیکا) میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیر قانون کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی جانب سے مجوزہ ترامیم کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ سال مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی پرانی عمارت فروخت

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی واشنگٹن ڈی سی میں ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت 71 لاکھ ڈالر  میں فروخت کردی گئی۔ یہ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی پڑی ہوئی تھی۔عمارت نہ صرف مخدوش حالت میں تھی بلکہ اس کا خصوصی سٹیٹس بھی واپس لے لیا گیا تھا۔ اسے 71 لاکھ مزید پڑھیں

یوکرین کی نیٹو رکنیت اس کی سلامتی میں اضافہ نہیں کرسکے گی: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو رکنیت اس کی سلامتی میں اضافہ نہیں کرے گی۔ روس کے سرکاری چینل روسیہ 24 کے لئے جاری کردہ بیان میں صدر پوتن نے  کہا ہے کہ "یوکرین کو فراہم کئے گئے لانگ بیرل میزائلوں نے نقصان ضرور پہنچایا ہے لیکن جنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون کی بارشوں کے باعث 91 افراد ہلاک

پاکستان میں مون سون کی موثر بارشوں کے باعث 25 جون سے 12 جولائی تک جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ مون سون کی بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 151 ہو گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

یوکرین: ہم، بین الاقوامی اتحادیوں سے ایک ارب 50 کروڑ یورو کی عسکری امداد حاصل کریں گے

یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے کہا ہے کہ ہمارا ملک، اپنے بین الاقوامی اتحادیوں سے، ایک ارب 50 کروڑ یورو کی عسکری امداد حاصل کرے گا۔ ریزنیکوف نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں نیٹو ویلنیوس اجلاس میں یوکرین کے لئے اعلان کردہ امدادی پیکیج کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ترکیہ: فیدان۔ ویدودو ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان ، جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم ASEAN کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا کے دورے پر ہیں۔ اجلاس کے دائرہ کار میں انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے وزیر خارجہ خاقان فیدان کے ساتھ ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا پاکستان کے سیاسی اور اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرتا۔ پشاور میں یو ایس ایڈ، بورڈ آف ریونیو اور صوبائی محتسب آفس کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی ایم او یو تقریب میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں