پاکستان،جمہوریت وقومی یکجہتی کےدن کی یاد میں ترکیہ کےبرادرعوام اورحکومت کے ساتھ ہے: وزیراعظم پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان ، ترکیہ کے  یومِ  جمہوریت و قومی  یک جہتی  کے موقع پر   ترکیہ کے برادر عوام اور حکومت کے ساتھ   ہے۔ ہفتہ کو ترکیہ کے  یومِ  جمہوریت و قومی  یک جہتی  کے دن کے موقع پروزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج کے دن   بہادر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی اکتوبر میں عام انتخابات کرانے کی خواہش

ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے۔ 13 اگست 2023 کی آئینی مدت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے اسے اپنی آئینی مدت پوری کرنے دی جائے۔ آئینی مدت سے پہلے اسمبلی تحلیل کرنے کی صورت مزید پڑھیں

افغانستان ہمسایہ ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا ہے۔ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف نے پاک افغان تعلقات بارے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

کالا گجراں میں احمدی عبادت گاہ کے مینار توڑ دیے گئے

جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کالا گجراں میں پولیس کی جانب سے غیرقانونی طور پر احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے۔ جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ 14 اور 15 جولائی  کی درمیانی شب ضلع جہلم کے علاقے کالا گجراں میں پولیس نے احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں بارہ سو میگاواٹ چشمہ فائیو ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعظم شہبازشریف نے جمعہ کے روز میانوالی میں بارہ سو میگاواٹ کے چشمہ فائیو ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور چین کے درمیان ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون کی تاریخ تیس سال پرانی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ماحول دوست،موثر مزید پڑھیں

کیچ، بلیدہ میں صحافی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

کیچ میں صحافی کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ تاحال لیویز حکام اور اہلکار جائے واقعہ پر نہ پہنچ سکے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے مہناز میں نوجوان صحافی اور ڈیجیٹل نیوز چینل “گدروشیا پوائنٹ” کے نمائندہ صدام آدم اور ان کے چچا کی مشترکہ رہائشگاہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  حقان فیدان کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان فیدان  نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،فیدان  جو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے وزرائے خارجہ کے 56ویں اجلاس کے لیے   جکارتہ  میں موجود ہیں نے اسٹولٹن برگ کے ساتھ ٹیلی مزید پڑھیں

ملکی نظم و نسق ماہ اگست میں عبوری حکومت کے حوالے کردیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں اگست 2023 میں معاملات نگران حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان  کیا ہے ۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے، اپنے دور حکومت میں ہم نے ملکی مفادات کی راہ میں بچھائی مزید پڑھیں

ترکیہ میں ترک جہاز ساز کمپنی کی جانب سے  تیار کردہ   پہلی زیرو ایمیشن ٹگ بوٹ وینکوور پہنچادی گئی

ترکیہ میں ترک جہاز ساز کمپنی کی جانب سے  تیار کردہ   کینیڈا  کے لیے تیار  کردہ   پہلی زیرو ایمیشن اور مکمل طور پر الیکٹرک ٹگ بوٹ وینکوور شہر میں پہنچا دی گئی ہے۔ استنبول میں فرم کے شپ یارڈ میں تیار کردہ  ٹگ بوٹ جسے "Haisea Wamis”  نام دیا گیا ہے  برٹش کولمبیا کے Kitimat مزید پڑھیں

نائجیریا میں خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالات کا اعلان

نائجیریا میں خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالت (او ایچ اے ایل) کا اعلان  کردیا گیا ہے۔ قومی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدر بولا احمد تینوبو نے تمام متعلقہ سرکاری اداروں بالخصوص زراعت اور آبی وسائل کی وزارتوں کو خوراک کی پیداوار اور قیمتوں کو مناسب سطح پر رکھنے کی مزید پڑھیں