اسرائیلی شہریوں کا احتجاج جاری،نیتین یاہو کی طبیعت ناساز،اسپتال میں داخل

ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے گزشتہ روز بھی تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل 28 ویں ہفتے حکومت کی طرف سے متنازعہ عدالتی اصلاحات متعارف کرانے کے اعلان کے خلاف مظاہرہ کیا۔  یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہوعدالتی اختیارات اور ججوں کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ایک ترمیم لانے کی کوشش کررہے ہیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی ) کرسٹالینا جارجیوا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، موجودہ حکومت کی مدت اگست تک ہے جس کے بعد ایک نگران حکومت ذمہ داری سنبھالے گی مزید پڑھیں

قوم نے حکومت کا تختہ الٹنے والوں کا تختہ الٹ دیا : آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین  آلتون نے کہا کہ 15 جولائی کو قوم نے ان لوگوں کا تختہ الٹ دیا جو  حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے۔ فخر الدین  آلتون نے 15 جولائی کے جمہوریت  و قومی یکجتی  کے دن کے موقع پر منعقدہ TRT Haber پر "15 جولائی کے خصوصی انٹرویو” مزید پڑھیں

انقرہ میں  پاکستان ، آذربائیجان ،برطانیہ ،یوکرین ، روس اورسویڈن کے سفیروں کے پیغامات

انقرہ میں  پاکستان ، آذربائیجان ،برطانیہ ،یوکرین ، روس اور سویڈن کے سفیروں نے  15 جولائی یومِ جمہوریت  و قومی یکجہتی  کے دن کے موقع پرالگ الگ پیغامات شئیر کیے ہیں۔ انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے اپنے  ٹویٹراکاونٹ  پر پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے   یومِ جمہوریت و قومی یکجہتی   پر  ترکیہ کے مزید پڑھیں

15 جولائی کی جمہوریت  و قومی یکجہتی کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبات

15 جولائی کے یوم جمہوریت اور قومی اتحاد کی مناسبت سے بیرون ملک سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں یادگاری پروگرام منعقد کیے گئے ہیں ۔ اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل مندوب سعدات ا  ونال  نیویارک میں ترکیہ کے قونصل جنرل ریحان اوزگر، مقامی اور غیر ملکی سفارتی مشن کے ملازمین، مختلف غیر سرکاری مزید پڑھیں

ترک قومی اسمبلی میں "15 جولائی جمہوریت و  قومی  یکجہتی تصویری نمائش

15 جولائی کے جمہوریت و  قومی  یکجہتی کے دن کے دائرہ کار  میں  دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ میں "15 جولائی جمہوریت و  قومی  یکجہتی کے دن کی تصویری نمائش” کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ترکیہ قومی اسمبلی   کے ہال آف آنر میں منعقدہ نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی اسپیکر نعمان قرتلمش مزید پڑھیں

پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث 14 ہزار افراد کو محفوظ مقامات منتقل کردیا گیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے باعث گزشتہ 6 دنوں میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد 14 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل پریس  کی  خبروں کے مطابق قصور ریجن میں سیلاب  سے بڑے علاقے کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام نے اعلان کیا مزید پڑھیں

15 جولائی لے شہدا کے لیے بیش تپے مسجد میں دعا

فیتو کی  ناکام بغاوت کی کوشش  کے 7 ویں برس  دارالحکومت انقرہ کی  بیش تپے  ملت   مسجد میں منعقدہ پروگرام میں 15 جولائی کے شہداء کے لیے دعا کروائی گئی۔ نائب صدر جودت یلماز   نے صدارتی محل  میں واقع 15 جولائی کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ 15 جولائی جمہوریت  و  قومی یکجہتی  کے مزید پڑھیں

ہم نے نہ کبھی 15جولائی کو فراموش کیا ہے اور نہ کسی کو اسے فراموش کرنے دیں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہاہے کہ  ہم  نے 15  جولائی کو نہ کبھی  فراموش کیا ہے اور نہی اسے فراموش ہونے دیں گے۔ انہوں نے خیالات کااظہار ناکام  بغاوت کی کوشش کی 7 ویں سال   کے موقع پر  استنبول گورنر کے دفتر اور اسکودار میونسپلٹی کے تعاون سے منعقدہ "ترک  صدی کے ہیروز” پروگرام مزید پڑھیں

فیتو دہشت گرد تنظیم کی ناکام بغاوت پر ایک بار پھر لعنت بھیجتے ہیں: صدرایرسین تاتار

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے  کہا ہے کہ  فتح اللہ دہشت گرد تنظیم فیتو کی بغاوت کی کوشش بغاوت کی 7ویں برسی اور یونانی جنتا کی طرف سے کی گئی بغاوت کی 49ویں برسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر بغاوت کی کوشش کرنے والوں پر لعنت بھیجتا مزید پڑھیں