سوڈان:ام درمان پر ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جڑواں شہرام درمان میں نیم فوجی سریع الحرکت فورس  کے ڈرون حملے میں پانچ شہری ہلاک اور بائیس زخمی ہو گئے ہیں۔ سوڈان کی وزارتِ صحت نے گزشتہ روز اس حملے میں پانچ ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ سوڈان میں فوج اور آر ایس ایف کے درمیان گزشتہ تین ماہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست جارجیا میں مسلح حملہ،4 افراد ہلاک

 امریکی ریاست جارجیا میں مسلح حملہ ہو اجس میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔  ریاستی انتظامیہ کی ترجمان ملیسا رابنسن نے پریس کو بتایا کہ اس حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے جس کے مرتکب شخص کی تلاش جاری ہے ۔ ریاستی علاقے ہنری میں  حکام نے اپنی تفتیش کے بعد بتایا ہے کہ  پولیس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لیے لڈو پیڑہ نہیں چیلنج ہے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  پروگرام ہمارے لیے حلوہ نہیں بلکہ چیلنج ہے۔ انہوں نے لاہور میں نوجوانوں کے لیے کاروباری و    زرعی قرضہ اسکیم کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔ اپنے خطاب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم خلیجی ممالک کے دورے پر،اقتصادی تعلقات کے فروغ کا امکان

جاپانی وزیر اعظم کیشیدا فومیو  سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے دوروں پر روانہ ہو رہےہیں۔ ٹوکیو سے رخصت ہوتے وقت اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیشیدا نے بتایا کہ یہ تینوں ملک توانائی کے لحاظ سے جاپان کےلیے کافی اہم ہیں،کاربن سے پاک منصوبوں کے  ذریعے صاف ستھرے ماحول تک رسائی مزید پڑھیں

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، جزیرہ نما الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ الاسکا میں زلزلہ 9.3 کلو میٹر کی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں شدید بارشیں،35افراد ہلاک

دنیا بھر کی طرح ایشیا بھی موسمیاتی تبدیلیوں کی زد پر ہے، تین ممالک ان دنوں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔ خبر کے مطابق، چین ، بھارت اور جنوبی کوریا کے مختلف شہروں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ جنوبی کوریا کے 4 مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد مارا گیا

ترک کمانڈوزنے فضائی آپریشن کی مدد سے  پی کےکے کے شمالی  عراق  کے صوبے آواشین میں موجود دہشتگرد بلال اونات کو ہلاک کر دیا ہے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، آواشین کے علاقے میں  ایک حملےکی تیاری میں مصروف دہشتگردوں کا پتہ لگایا گیا ۔  اس اطلاع پر  ایک فضائی آپریشن کی مدد سے پی مزید پڑھیں

صدر ایردوان کل سے سعودی عرب،قطر اور امارات کا دورہ شروع کر رہے ہیں

 صدر رجب طیب ایردوان  کل سے خلیجی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔  صدر ایردوان   اس سلسلے میں  سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتےہوئے اعلی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایردوان  سعودی عرب میں  شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ملاقات کرتےہوئے سعودی۔ترک بزنس فورم میں شریک ہونگے۔  بعد ازاں وہ قطر اور مزید پڑھیں

سویڈن: شامی نژاد شہری نے تورات اور انجیل نذر آتش کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

سوئیڈن میں شہری نے تورات اور انجیل نذرآتش کرکے احتجاج کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ۔ شامی نژاد سوئیڈش شہری احمد الوش کا کہنا ہے کہ احتجاج کا مقصد قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والوں کو پیغام دینا تھا کہ آزادیٔ اظہار کی حدود ہوتی ہیں۔ سوئیڈش شہری نے کہا کہ احتجاج کا مقصد قرآن پاک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی ملائیشیا میں مصروفیات، وزیراعظم سے ملاقات

 وزیر خارجہ خاقان فیدان نے ملائیشیا کے صوبے پینانگ میں  وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی ۔  امور خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ وزیر خارجہ نے  ملائیشیئن وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں۔  اس کے علاوہ انہوں نے اپنے ملائیشئین ہنم منصب زامبری عبدالقادر سے بھی ملاقات کی ہے  مزید پڑھیں