ماہ اپریل کے وسط سے پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسزکے ساتھ جھڑپیں کرنے والی سوڈانی فوج نے ، مئی میں امریکہ اور سعودی عرب کی ثالثی میں مستقل جنگ بندی کے لیے شروع کردہ اور ماہ مئی میں علیحدگی اختیار کرنے والے "جدہ مذاکرات” میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع سے موصول ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اٹلی: ہوائی اڈّے میں آگ لگ گئی، پروازیں 19 جولائی تک منسوخ
اٹلی کے شہر کاٹانیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈّے ‘ونچینزو بلینی’ میں آگ لگنے کی وجہ سے پروازوں کو 19 جولائی تک منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اطالوی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاٹانیا ہوائی اڈّے میں کل رات، تاحال نامعلوم وجوہات کی بنا پر، آگ لگ گئی تھی۔ فائر بریگیڈ ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا مزید پڑھیں
مصر: عمارت منہدم ہو گئی، 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی اخبار الحرم کے مطابق قاہرہ کے علاقے حدائق القبہ میں ایک 4 منزلہ عمارت منہدم ہو گئی ہے۔ سول ڈیفنس ٹیموں کے مطابق عمارت کے ملبے سے اس وقت تک 9 افراد کی مزید پڑھیں
ماہ مئی میں ٹرکش کارگو عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر
ترک ہوائی فرم کے ایئر کارگو برانڈ ٹرکش کارگو نے ماہ مئی میں دنیا کے معروف ایئر کارگو کیریئرز میں تیسرے نمبر پر جگہ پائی ہے۔ THY پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن IATA کی طرف سے شائع ہونے والے ماہانہ اعداد و شمار کو مد مزید پڑھیں
روس، یوکرین نے کریمیا پُل پر دہشت گرد حملہ کرتے ہوئے بین الاقوامی جرم کیا ہے
روس کی قومی انسداد دہشت گرد کمیٹی نے اعلان کیا کہ یوکرین کی افواج سمندری ڈراونز کے ذریعے کریمین پل پر ایک "دہشت گرد حملہ” کیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ کریمین پل پر حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح 03.05 پر ہوا۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں
یورپی یونین کی بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کو ختم کرنے پر روس کے خلاف رد عمل
یورپی یونین کمیشن کی صدرارسلا وون در لیین نے کہا کہ ہم روس کی طرف سے بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے کو ختم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ وون در لیین نے اس موضوع کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "میں اقوام متحدہ اور ترکیہ کی کوششوں کے باوجود مزید پڑھیں
بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے پر روس کے جلد ہی توسیع کرنے پر مجھے یقین ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے جس کی توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی ہے کے بارے میں کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن انسانی ہمدردی کے پل کو جاری رکھنے کے حق میں ہیں۔ صدرایردوان نے ان خیالات کا اظہار سعودی عرب روانگی سے مزید پڑھیں
‘پروفیشنلز پر مبنی ایک اور سیاسی جماعت بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں’
شاہد خاقان عباسی کے حالیہ انٹرویو سے نظر آ رہا ہے کہ وہ اب ن لیگ کا حصہ نہیں رہے۔ نواز شریف سے ان کی ملاقات کو بھی آخری ملاقات بتایا جا رہا ہے۔ خبریں ہیں کہ ایک ایسی پارٹی پہ بھی کام چل رہا ہے جس میں تمام پروفیشنلز کو شامل کیا جائے گا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں سیلاب کی تباہ کاریاں،39 افراد ہلاک
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے جبکہ شمالی شہر چوئنگجو کے انڈر پاس میں 13 افراد ڈوب گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ خبر کے مطابق، جنوبی کوریا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جہاں اب تک ہلاکتوں کی مزید پڑھیں
فلم سچی کہانی بن گئی
ٹام ہینکس کی فلم "کاسٹ اَوے” سچی کہانی بن گئی۔ عام طور پر سچی کہانیوں پر فلمیں بنتی ہیں لیکن کبھی کبھی فلم بھی سچی کہانی بن جاتی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم 51 سالہ’ ٹِم شیڈوک’ اپنے کتے ‘بیلا’ کے ہمراہ اپریل میں فرانسیسی پولینیشیا جانے کے لئے میکسیکو سے روانہ ہوا۔ شیڈوک مزید پڑھیں