کل نیا ہجری سال شروع ہو رہا ہے۔ عالم اسلام میں ہجری تقویم کا آغاز،1445 سال قبل، پیغمبر آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی مکّہ سے مدینہ ہجرت سےہوا۔ ہجری سال ماہِ محرّم کے چاند سے شروع ہوتا ہے۔ ماہِ محرّم کا چاند آج شام سب سے پہلے برّاعظم ایشیاء کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترکیہ اور یورپی یونین کے تعلقات کا جائزہ لیا جائیگا
یورپی یونین کے ممالک کے وزرائے خارجہ 20 جولائی کو اپنے اجلاس میں ترکیہ اور یورپی یونین کے تعلقات کا جائزہ لیں گے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترکیہ کے ساتھ تعلقات کے ساتھ ساتھ کئی ایجنڈا آئٹمز پر بھی بات کی جائے گی۔ یورپی مزید پڑھیں
فرانس: کافی کی چسکیاں لیتی خاتون سے شہاب ثاقب آن ٹکرایا
فرانس میں ایک خاتون اپنے گھر میں دوست کے ساتھ کافی سے لطف اندوز ہو رہی تھیں جب ایک چھوٹا شہاب ثاقب آکر ان سے ٹکرا گیا۔ فرانسیسی لاس درنیئرز نوویلز دی الساس اخبار کے مطابق، یہ خاتون شرمیک کے علاقے میں اپنی دوست کے ساتھ گھر کے ٹیرس پر بیٹھی ہوئی تھیں جب انہیں پسلی سے کچھ ٹکرانے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ حقان فیدان کی انتونیو گوتیرس اور سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ ہ حقان فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے استنبول اناج معاہدے کے بارے میں ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے کے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: سرکاری اندراج سے خارج نومولد بچوں کی اموات میں اضافہ
جنوبی کوریا میں سرکاری اندراج سے خارج نومولود بچوں میں اموات کی تعداد 249 ہو گئی ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارتِ صحت و خوشحالی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد نومولود بچوں کی پیدائش کا اندراج نہیں کروایا گیا۔ پیدائش مزید پڑھیں
برطانیہ نے ملک میں غیر قانونی داخلے کو روکنے کا بل منظور کر لیا
برطانیہ میں حکومت کی جانب سے انگلش چینل کے ذریعے کشتیوں یا کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی تارکین وطن کے ملک میں داخلے کو روکنے والے اور 7 مارچ کو اعلان کردہ متنازعہ "غیر قانونی امیگریشن بل” کو پارلیمنٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ غیر قانونی تارکین وطن ملک بدری کے بعد اپنے پناہ مزید پڑھیں
روس کے بغیر اناج راہداری سمجھوتے کا راستہ خطرات سے بھرا راستہ ہو گا: پیسکوف
روس صدارتی پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس کے بغیر اناج راہداری سمجھوتے کا راستہ خطرات سے بھرا ہوا راستہ ہو گا اور ہم نہیں جانتے کہ یہ خطرات کون سے ممالک مول لیں گے۔ پیسکوف نے ، یوکرین کی پیش کردہ اور روس کے بغیر اناج راہداری سمجھوتے کے دوام مزید پڑھیں
‘شیخ مجیب سے متعلق عمران خان کا بیان سراسر موقع پرستی ہے’
نگران وزیر اعظم کے لئے ملیحہ لودھی، مفتاح اسماعیل، حفیظ شیخ، رضا باقر، افراسیاب خٹک اور رضا ربانی کے نام زیر غور ہیں۔ افراسیاب خٹک جیسی شخصیت کو نگران وزیر اعظم ہونا چاہئیے اور چلے ہوئے کارتوسوں سے جان چھڑوانی چاہئیے۔ عمران خان جب وزیر اعظم تھے تب انہوں نے شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ مزید پڑھیں
روس کے بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے خاتمے سے ایشیا اور افریقہ کے ممالک کو نقصان پہنچا ہے: کولیبا
یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے کو ختم کرنے سے ایشیا اور افریقہ کے ممالک کو خاص طور پر نقصان پہنچا ہے۔ کولیبا نے اقوام متحدہ (یو این) کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے اجلاس سے قبل پریس کو ایک مزید پڑھیں
چین: ہم، امریکہ اور تائیوان کے درمیان ہر نوعیت کے سرکاری روابط کے خلاف ہیں
چین نے، تائیوان کے نائب صدر اور صدارتی امیدوار ‘لائی چنگ تے’ کے آئندہ مہینے متوقع دورہ امریکہ کی وجہ سے امریکہ کو احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔ چین وزارت خارجہ کے ترجمان ‘ماو ننگ’ نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم امریکہ اور تائیوان کے درمیان ہر نوعیت کے سرکاری روابط کے مزید پڑھیں