آئیوری کوسٹ نے کوکو کی برآمد روک دی

دنیا میں کوکو کی پیداوار کے اعتبار سے سرفہرست ملک آئیوری کوسٹ نے مسلسل اور موسلادھار بارشوں کے باعث کوکو کی برآمد روک دی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں شدید بارشوں نے کوکو کے درختوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے 2023۔2024 کے برآمداتی  معاہدے  روک دیئےگئے  ہیں۔ رواں پیداواری سیزن مزید پڑھیں

پاکستان: مون سون بارشیں، آفات اور حادثات، 13 افراد ہلاک کثیر تعداد میں زخمی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون  بارشوں کی پیدا کردہ آفات اور حادثات میں 13 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ میں ایک زیرِ تعمیر پُل قریبی دیوار کے اوپر گِر گیا ہے۔ پُل گرنے سے 12 مزدور اور قریبی خیمے میں مزید پڑھیں

ایران میں حجاب کی نگرانی کرنے والی آخلاقی ٹیم "ارشاد گشت" دوبارہ سے بحال

ایرانیمحکمہ  پولیس کے ڈپٹی کمانڈر انچیف قاسم رضائی نے کہا کہ "ارشاد گشت” کی لازمی حجاب  کا جائزہ لینے کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ایرانی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کے مطابق، رضائی، جنہوں نے صوبہ قزوین میں ایران کے مذہبی رہنما علی خامنہ ای کے نمائندے آیت اللہ عبدالکریم عابدینی سے ملاقات کی، اخلاقی پولیس”ارشاد گشت” مزید پڑھیں

شامی قومی فوج نے 5 ہزار نئے اہلکار بھرتی کر لیے

 شام کی قومی فوج نے اپنی صفوں میں پانچ ہزار نئے اہلکار بھرتی کیے ہیں۔ قومی فوج کے تئیں حمزہ اور سلیمان شاہ  بریگیڈ نے شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں  واقع شیخ حدید قصبے میں  چھ ماہ کی تربیت مکمل کرنے والے پانچ ہزار افراد کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا ۔ اس مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس، سابق وزیراعظم عمران خان نے معافی مانگ لی

سابق وزیراعظم عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں  چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اعظم خان کے بیان کو تضادات کا مجموعہ قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے سائفر بیانیے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دینے کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر ماضی میں خدمات انجام دینے والے اعظم خان نے دفعہ 164 کے مزید پڑھیں

صومالیہ: الشباب کے خلاف آپریشن، 30 دہشت گرد ہلاک

صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔ صومالیہ قومی خبر رساں ایجنسی SONNA کے مطابق وسطی شابل  کے علاقے میں الشباب کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔ آپریشن میں تنظیم کے 30 سے زائد رکن غیر فعال کر دیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایرانی نواز حوثی ہم سے تعاون نہیں کر رہے:یمنی صدارتی کونسل

 یمنی صدارتی کونسل کا کہنا ہے کہ  ایرانی نواز حوثیوں کے ساتھ امن کوششوں کو رکاوٹ کا سامنا ہے۔  یمنی سرکاری خبر ایجنسی سابا کے مطابق، یمن کی صدارتی کونسل سے منسلک مشاورتی و مفاہمتی کمیشن کے صدر محمد  الغیثی نے اس بات کا اظہار کیا ہے۔ الغیثی نے بتایا کہ حوثیوں کی عدم مفاہمت کے باعث امن مزید پڑھیں

بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 150 افراد ہلاک

بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 150 افراد ہلاک ہو گئے ہیں کہ جن میں سے 34 گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران  ہلاک ہوئے۔ ریاست اتراکھنڈ میں دریائے جمنا سے بہنے والا پانی اسلامی فن تعمیر کے اہم ترین شہکاروں میں سے ایک  تاج محل تک جا  پہنچا۔ سی این این کی مزید پڑھیں

میں نے سال کے آخر تک یہودی بستیوں کی آباد کاری کو روکنے کا وعدہ نہیں کیا، وزیر اعظم اسرائیل

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا  ہےکہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس سال کے آخر تک مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کا وعدہ نہیں کیا۔ اس موضوع پر اسرائیلی وزیر اعظم کے پریس دفتر کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں اس بات پر زور مزید پڑھیں