خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے علاقے باڑہ بازار میں ایک پولیس سٹیشن کے مرکزی گیٹ کے باہر ہونے والے ایک دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید جب کہ سات پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد زخمی ہوئے۔ جب کہ دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ باڑہ بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے ایک دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس مزید پڑھیں

امریکا نے ایک مرتبہ پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا

امریکا نے ایک بار پھر سائفر کے حوالے سے اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کے بے بنیاد الزامات کی تردید کر دی۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے۔ سائفر کے حوالے سے بے بنیاد مزید پڑھیں

عمران خان کو سائفر تحقیقات کے دوران گرفتار کیا جاسکتا ہے: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ سائفر کی تحقیقات میں عدم تعاون کرنے کی صورت میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سکریٹری اعظم خان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ہم جنگ زدہ علاقے میں سفر کرنے والے جہازوں کو سلامتی کی ضمانت نہیں دے سکتے

اقوام متحدہ  نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے بحیرہ اسود اناج سمجھوتے کے خاتمے کے بعد ہم جنگ زدہ علاقے میں سفر کرنے والے جہازوں کو سلامتی کی ضمانت نہیں دے سکیں گے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن  دوجارک نے معمول کی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ یوکرین اور اقوام مزید پڑھیں

عراق: مشتعل مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگادی

عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے دھاوا بول کر سویڈن کا سفارتخانہ نذر آتش کر دیا۔ عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کی  تحریک الصدر کے حامیوں نے سفارت خانے کے قریب جا کر پہلے احتجاج شروع کیا اور بعد میں  عمارت کو آگ لگا دی ۔  خبر کے مطابق، عراقی وزارت خارجہ نے سفارتخانے پر مزید پڑھیں

ہماری تربیت بیلاروسی فوج کو دنیا کی دوسری بہترین فوج بنا دے گی:پریگوجن

روسی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوجن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ساتھیوں کو یوکرین کے بجائے افریقہ کیلئے نئے سفر کی تیاری کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ خبر کے مطابق، یوگینی پریگوجن کی پریس سروس کی جانب سے ٹیلی گرام میسیجنگ ایپ پر جاری ویڈیو پیغام میں ویگنر گروپ کے سربراہ نے یوکرین مزید پڑھیں

چین: ہم اشتعالی کاروائیاں نہیں کریں گے لیکن اشتعالی کاروائیوں سے ڈریں گے بھی نہیں

چین کے واشنگٹن کے سفیر شی فنگ نے کہا ہے کہ ہم، امریکہ کی طرف سے چین کے خاص طور پر چِپ سیکٹر اور اس کی سرمایہ کاریوں  کو ہدف بنانے والی  قومی سکیورٹی تدابیر کے خلاف جوابی کاروائی کر سکتے ہیں۔ شی نے، امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں منعقدہ آسپین سکیورٹی فورم سے خطاب میں امریکہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پی کی وزیر اعظم سے نے اہم مسائل پر ’نظر انداز‘ کیے جانے کی شکایت

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے ایک وفد نے پارٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اہم قومی معاملات پر مشاورت نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس آئندہ ماہ اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد ملک میں مزید پڑھیں

اسرائیل:عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری،متعدد گرفتاریاں

اسرائیل میں پولیس نے گزشتہ روز عدالتی ترامیم کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے ۔ دوسری طرف اسرائیل میں عدالتی ترامیم کے حکومتی اعلان کے خلاف احتجاج کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے کل منگل کو ہزاروں افراد کےسڑکوں پر احتجاج کے بعد ایک اور پیش رفت بھی سامنے آئی جب اسرائیلی فضائیہ مزید پڑھیں

زہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے کم از کم 205 ملین ڈالر کی ضرورت ہے: جواد الآغا

اسرائیلی حملوں کی زد میں آنے والی غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے کم از کم 205 ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔ فلسطینی وزارت برائے تعمیرات عامہ اور آباد کاری کے انڈر سیکریٹری جواد الآغا نے غزہ میں سرکاری انفارمیشن آفس میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس علاقے میں 2008 کے مزید پڑھیں