اس سال فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 7 ملین 37 ہزار 883 تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر ایرسین یازجی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انطالیہ عالمی سیاحت میں اب بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہر میں مختلف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سال کی پہلی ششماہی میں ترکیہ نے 46 ممالک کو شہد برآمد کیا
سال کی پہلی ششماہی میں ترکیہ نے 46 ممالک کو شہد برآمد کیا ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، شہد کی مکھیوں کے پالنے کے لیے موزوں آب و ہوا رکھنے والے ترکیہ کی 6 ماہ کی شہد کی برآمد 5 ہزار 119 مزید پڑھیں
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ترکیہ کی قومی کار توگ میں دلچسپی قابل دید : کاجر
صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مہمت فاتح کاجر نے کہا کہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ترکیہ کی قومی کار توگ میں دلچسپی قابل دید ہے کاجر خلیجی ممالک کا دورہ کرنے والے صدر رجب طیب ایردوان کے وفد میں شامل ہیں، نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صدر ایردوان کی مزید پڑھیں
ایران میں ریتلے طوفان نے زندگی اجیرن کر دی
ایران میں ریت کے طوفان کے باعث صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر زابل میں ایئر لائن کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث صوبہ سیستان بلوچستان میں ریاستی ادارے اور بینک آج 2 گھنٹے کی تاخیر سے کام شروع کریں گے۔ مہان ایئر لائنز نے یہ بھی اعلان مزید پڑھیں
کنیا حکومت نے ملک میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی
کینیا میں آج سے شروع ہونے والے اور تین دن تک جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پولیس انسپکٹر جنرل Japtep Koome نے اعلان کیا کہ یہ احتجاج غیر قانونی ہے اور وہ اس کی اجازت نہیں دیں گے۔ پچھلے مظاہروں میں جانی نقصان کی طرف توجہ مبذول کراتے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے میڈیا کی صدر ایردوان کے دورے کی وسیع کوریج
متحدہ عرب امارات کے میڈیا نے صدر رجب طیب ایردوان کے اس ملک کے دورے کو وسیع کوریج دے کر دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کی تعریف کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی WAM کی خبر میں اس بات پر زور دیا گیا کہ گزشتہ دو سالوں میں ہونے والے دوروں سے مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 47
ترکیہ کے جنوب مشرقی اناطولیہ کے علاقے میں دیار باقر شہر اپنے سونے کی اختراتی کے ساتھ اندرون و بیرون ملک اچھی شہرت کا حامل ہے، جسے دستکاری کا ایک اہم مقام سمجھا جاتا ہے۔ دیار باقر ایوان صنعت و تجارت کی جانب سے دی گئی درخواست پر بلین اور سکریپ گولڈ سے تیار کردہ مزید پڑھیں
روسی صدر کی گرفتاری اعلان جنگ کے مترادف ہوگی: رامفوسا
جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامفوسا نے گزشتہ روز جاری کردہ عدالتی دستاویزمیں قراردیا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین کی گرفتاری روس کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔ یاد رہے کہ روسی صدر کو آیندہ ماہ جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس سربراہ اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے لیکن ان کے خلاف ہیگ میں قائم مزید پڑھیں
‘سازش کا جھوٹا بیانیہ بنانے والے تمام ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہئیے’
عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے اعترافی بیان کے بعد سائفر والا معاملہ یونہی نہیں رفع دفع ہو جانا چاہئیے بلکہ اس سازش کو منطقی انجام تک پہنچانا ہو گا۔ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چودھری، شیریں مزاری جیسے لوگ جنہوں نے اس جھوٹ کو ڈنکے کی چوٹ پر پھیلایا وہ مزید پڑھیں
فرانس، احتجاجی مظاہروں کے دوران نوجوان پر تشدد کرنے والے 7 پولیس اہلکار گرفتار
فرانس میں 27 جون کو پولیس کی گولی سے الجزائر نژاد نوجوان نائل ایم کی موت کے بعد چھڑنے والے واقعات میں ایک نوجوان پر تشدد کرنے کے الزام میں 7 پولیس افسران کو حراست میں لے لیا گیا۔ قومی پریس نے مارسیلیا اٹارنی جنرل کے دفتر کے حوالے سے اپنی خبر میں لکھا ہے مزید پڑھیں