انقرہ کی آٹھویں فوجداری عدالت نے سٹاک ہوم میں ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے والے ڈنمارک کی انتہائی دائیں بازو کی سخت ہدایت پارٹی (اسٹرام کرس) کے رہنما راسموس پالوڈان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ انقرہ کے چیف پبلک پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے 21 جنوری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلسطینی صدر اگلے ہفتے ترکیہ آئیں گے
فلسطینی صدر محمود عباس آئندہ ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، صدر عباس چوبیس جولائی سے یہ دورہ شروع کریں گے جن کی ملاقات صدر ایردوان سے پچیس جولائی کو ہوگی ۔ بعد ازاں فلسطینی صدر اٹھائیس جولائی کو ترکیہ سے رخصت ہونگے۔ صدر محمود عباس نے گزشتہ سال اگست میں ترکیہ مزید پڑھیں
اعظم خان القادر، توشہ خانہ کیسز میں عمران خان کے خلاف ‘وعدہ معاف گواہ’ بنیں گے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان آئندہ دنوں میں القادر یونیورسٹی کیس اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف ‘وعدہ معاف گواہ’ بنیں گے۔ یہ انکشاف کیا ہے صحافی جاوید چوہدری نے۔ اپنے حالیہ وی-لاگ میں صحافی جاوید چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب مزید پڑھیں
12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یقین دہانی کروائی ہے کہ 12 اگست کی مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید مزید پڑھیں
بھارت: مہاراشٹرا میں شدید بارشیں،دس افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق، رائے گڑھ میں پانچ گھروں کا ایک دیہات زیر آب آچکا ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 75 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور دیگر پھنسے مزید پڑھیں
روس نے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے میں اضافہ کر دیا
روس نے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے۔ روس وزارت زراعت کے منظور کردہ فیصلے کی رُو سے روس کے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے کو ایک لاکھ 50 ہزار ٹن کے اضافے سے 5 لاکھ ٹن کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ روس نے ترکیہ سے ٹماٹروں مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون کوہ پیما نے نئی تاریخ رقم کر دی
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی۔ نائلہ کیانی نے پاکستان میں موجود تمام 5 ‘ایٹ تھاوزنڈرز( 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں)سر کرلیں، وہ یہ کارنامہ سر انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ نائلہ نے یہ کارنامہ آج 8051 میٹر بلند براڈ پیک سر کرکے سر انجام دیا۔ مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا یوم آزادی و امن
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں امن و آزادی کا دن منایا جارہا ہے۔ ترک امور خارجہ نے سوشل میڈیا پر قبرص امن آپریشن کی 49 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریہ ترکیہ، قبرصی ترکوں کے حقوق و آزادی کےلیے جانیں قربان کرنے والوں کے لیے دعائے مغفرت اور غازیوں کے مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران شمالی عراق و شام میں 35 دہشتگرد مارے گئے:ترک امور دفاع
عراق اورشمالی شام میں حالیہ دنوں کے دوران پینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک امور دفاع کے مشیر برائے ابلاغ عامہ و تعلقات نیول کرنل ذکی اق ترک نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری ہیں۔ مشیر نے کہا کہ ایک ہفتے کے دوران ہم نے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کی وزیر اعظم سے اہم مسائل پر ’نظر انداز‘ کیے جانے کی شکایت
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے ایک وفد نے پارٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اہم قومی معاملات پر مشاورت نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس آئندہ ماہ اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد ملک میں مزید پڑھیں