‘190 ملین پاؤنڈ کیس میں سپریم کورٹ کا اپنا کردار قابل اعتراض ہے’

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سپریم کورٹ کا اپنا کردار قابل اعتراض ہے۔ جب ملک ریاض کے جرمانے والے پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے گئے تو انہوں نے خود کیوں اعتراض نہیں اٹھایا تھا؟ چیف جسٹس جو کچھ کر چکے ہیں، انہیں ثاقب نثار سے مختلف الفاظ میں نہیں یاد رکھا جائے مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ مشرقی بحیرہ روم میں ترکیہ اورترک ریاستوں کاایک ناگزیرقلعہ ہے: صدر تاتاتر

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے کہا کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ مشرقی بحیرہ روم میں ترکیہ اور ترک ریاستوں کا ایک ناگزیر قلعہ ہے۔ تاتار نے ان خیالات کا اظہار  لفوکشیا  میں  صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت کے ساتھ منعقدہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی "20 جولائی کی پُر امن مزید پڑھیں

ڈراونز کی تیاری میں استعمال ہونے والے پرزہ جات کی ایران کو برآمدات پر پابندی

یورپی یونین نے ڈراونز کی تیاری میں استعمال ہو سکنے والے پرزہ جات کی ایران کو برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یورپی کونسل کے بیان کے مطابق، یوکرین کی جنگ میں روس سے تعاون  کرنے پر  ایران کے لیے ایک نیا "پابندیاں  فریم ورک” تشکیل دیا گیا ہے۔ اس تناظر میں، یورپی یونین مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں مقامی کار گیونسل کو متعارف کروایا گیا

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں قبرص پُر  امن  کاروائی کی 49 ویں سالگرہ کی تقریبات میں، ملک کی قومی  اور مقامی  کار  GÜNSEL  سے عوام کو متعارف کروایا گیا۔ GÜNSEL کے پہلے ماڈل B9 کے مختلف کلرز  میں  سرکاری پریڈ میں حصہ لیا جس میں صدر رجب طیب ایردوان نے شرکت کی  تھی۔ GÜNSEL کار مزید پڑھیں

روس کے میزائل حملے سے ٹنوں میں یوکرینی اناج ضائع

یوکرین کے علاقے اوڈیسا میں روسی فوج کے میزائل حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں تو اس دوران آگ لگنے سے جل جانے والے ایک 100 ٹن مٹر اور 20 ٹن جو ضائع ہو گئے۔ اوڈیسا کے علاقائی ریاستی انتظامیہ کے سربراہ اولیگ کیپر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔  ترک  امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج دہشتگردی کی جڑ کو اکھاڑنے کے لیے آپریشنز جاری رکھے ہوئی ہے۔  بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع متینہ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے مزید پڑھیں

نگران سیٹ اپ کی مدت کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں ہو گا

ملک کے اگلے نگران سیٹ اپ کی مدت کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے 25 جولائی کو ہونے والے حتمی اجلاس میں کیا جائے گا۔ ایجنڈے کے مطابق، اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج اور رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ صوبائی حکومتیں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج پر موقف پیش مزید پڑھیں

دہشتگردی میں اضافے سےمحرم  کے جلوسوں اور اجتماعات پر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے: رپورٹ

محرم الحرام کا مقدس مہینہ پشاور اور خیبر پختونخواہ کے دیگر حصوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ شروع ہوا۔  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں حالیہ اضافے سے جلوسوں اور اجتماعات پر حملوں کا خطرہ مزید پڑھیں

روس کی یوکرینی بندرگاہوں پر بمباری قابل مذمت ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے  روس کی جانب سے اودیسہ اور دیگر یوکرینی بندرگاہوں پر بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے  اس حوالے سے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ  یہ حملے روس اور اقوام متحدہ کے درمیان اس  مطابقت کی خلاف  ہے جس میں مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کا سٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی توہین پرشدید  ردعمل

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن کو پامال کرنے پر اپنے شدید  ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں اس اشتعال انگیز عمل کی مذمت کی گئی اور اس بات مزید پڑھیں