تحقیقات میں شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا: احتساب عدالت

احتساب عدالت لاہور کے جج  نے شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی منی لانڈرنگ ریفرنس سے بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا۔ احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے 19 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ شہباز شریف مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت کی عمران خان کو 24 جولائی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس حاضری سے استثنیٰ کی درخواست  کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 24 جولائی کو سپریم کورٹ پیشی کے بعد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل مزید پڑھیں

ترکیہ اناج راہداری معاہدے میں دوبارہ مرکزی کردار ادا کر سکتا ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کے حوالے  ترکیہ سے”دوبارہ قائدانہ کردار ادا کرنے” کی توقع رکھتے ہیں۔ بلنکن نے کولورادو میں جاری آسپن سیکیورٹی فورم میں  بحیرہ اسود اناج  اقدام میں ترکیہ کے  کردار کے بارے میں  بات کرتے ہوئے کہا کہ”ترکیہ  پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

اناج راہداری معاہدے کے معاملے میں ہم ترکیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، روس

روسی نائب  وزیر خارجہ  سرگئے ورشینن  کا کہنا ہے کہ ہم ترکیہ سے قریبی رابطے میں ہیں اور اناج معاہدے کے معاملے پر صلاح مشورے کا عمل جاری ہے۔ ورشنینن نے دارالحکومت ماسکو میں اناج راہداری معاہدے کے حوالے سے ایک پریس کانفرس کا اہتمام کیا ۔ ورشینن نے کہا کہ ہم نے اناج معاہدے مزید پڑھیں

"ترکیہ اس چیز پر یقین رکھتا ہے کہ  روس کو  دوبارہ مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔" وزیر خارجہ

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اناج راہداری معاہدے کے  موضوع پر  بات کرتے ہوئے کہا  کہ "ترکیہ اس چیز پر یقین رکھتا ہے کہ  روس کو  دوبارہ مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔” حاقان فیدان نے  ترکیہ کے دورے پر آنے والے ونیزویلا کے ہم منصب  یوان گل سے دفتر خارجہ کے استنبول میں دفتر مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے سینئر افسر کی گھر میں پراسرار موت

پنجاب پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی ) شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے ڈیفنس ویو اپارٹمنٹس سے ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ شارق جمال کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے نیشنل ہسپتال ڈی ایچ اے منتقل کر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ مونسی الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے 2 مقدمات درج ہیں۔ مونسی الہٰی اربوں روپے غیر قانونی طریقے سے باہر لے کر گئے۔ اینٹی مزید پڑھیں

پیمرا ترمیمی بل 2023 تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد تیار کیا گیا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ پیمرا (ترمیمی) بل 2023 منظور کرلیا گیا۔ مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023 منظور کرلیا۔ پیمرا بل گزشتہ ایک سال کے دوران تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی یوکیرینی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے کل یوکرین کے صدر ولا دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  زیلنسکی  کی خواہش پر ہونے والی اس گفتگو میں  سربراہان نے بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کی توسیع کے معاملے میں تفصیلات پر غور کیا۔ مزید پڑھیں

ترک صدر کا لائبیریا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب  ایردوان نے لائبیریا کے صدر جیورج مانیح ویح سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ صدارتی سماجی رابطوں  کے پیج پر  جاری کردہ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ اور لائبیریا کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت اقتصادی و عسکری شعبوں میں موجودہ  تعاون پر غور کیا گیا ہے۔ بات چیت میں مزید پڑھیں