روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک خریداری مرکز میں گرم پانی کا پائپ پھٹنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ماسکو بلدیہ کے سربراہ سرگے سوبیانن نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "وریمنا گوڈا” نامی خریداری مرکز میں گرم پانی کا پائپ پھٹنے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان: مون سون بارشیں، آفات و حادثات، اموات کی تعداد 113 تک پہنچ گئی
=ksǑ]0$xM t$KgΥT*f;.AueAU%V%TLLI#ӹӇr+zgf_.EѢ%`wgvuٗ~q”_[771dVxtQu]#TV=+I͗I:VLM3N”eD))`Zu2DL
بیلاروس: ویگنر جنگجووں نے ہمیں پریشان کرنا شروع کر دیا ہے
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ روس کی نجی سکیورٹی کمپنی ویگنر کے بیلاروس میں متعین کرائے کے فوجی مغربی ممالک کی طرف جانا چاہتے ہیں۔ لوکا شینکو نے سینٹ پیٹرز برگ میں روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں انہوں نے کہا ہے کہ یوکرینی مزید پڑھیں
افغانستاں: سیلاب کی وجہ سے 12 افراد ہلاک 40 لاپتہ
=]sǑCIX|@GlϳiR*`BAueˬDU8]{*LQ#SCt/.*W’U]랙v!eT3======Ozٟܺ1s!rƳ7_U52HeuӒD^{auDdۡn9dFԚrU’Ct 0U0fJD6iuVwr{}{Dڛ{W:kd+ھ0a(мNVn2Z Xm_[9紣Qlaо ;בm4n˧ dwGq,ٰl7DSW]E]]]6$GZ.iMu]Rd[qz][sl^k4OFZv’z)V=4*CǹKfȳ#6Rl6s ƜI]Gqf%.yL5%eT%55!JIh4(N0’9 pf^mcxX~|Ǖ)i%7ߨ=Wq|P(Np%utԂRH xjPm!dQhj0dWuq%jDФ6߯!2ts
ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان اٹلی کے دورے پر
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان بین الاقوامی ترقی و مہاجرت کانفرنس میں شرکت کے لئے اٹلی کے دورے پر ہیں۔ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس میں ترکیہ کی نمائندگی وزیر خارجہ خاقان فیدان کر رہے ہیں۔ اجلاس میں غیر منّظم نقل مکانی کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار مزید پڑھیں
نائجر: دہشت گردانہ حملہ، 12 افراد ہلاک
نائجر کے مالی کے ساتھ سرحدی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام سے موصول معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تلابیری کے گاوں آنزورو کی ایک زرعی اراضی پر حملہ کر دیا۔ واقعے میں کھیت میں کام میں مصروف 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
چین: اناج راہداری سمجھوتہ جلد از جلد دوبارہ شروع کیا جائے
چین کے اقوام متحدہ کے لئے نائب مستقل نمائندے گنگ شوآنگ نے ، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک کو درپیش، غذائی بحران میں کمی کے لئے روس اور یوکرین سے جلد از جلد اناج اور کھاد کی برآمدات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک CGTN کے مطابق گنگ نے مزید پڑھیں
ترکیہ: فیدان۔ عبداللہیان ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ سے موصول معلومات کے مطابق "مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور قرآن کریم کے تقدس پر حملوں کے مقابل اسلامی تعاون تنظیم کو حرکت میں لانے اور متوقع مشترکہ تدابیر کے بارے مزید پڑھیں
ترکیہ اور مصر نے دو طرفہ شکل میں سفیر متعین کر دیئے
ترکیہ اور مصر نے دو طرفہ شکل میں اپنے سفیروں کی تعیناتی کر دی ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے انقرہ سفارت خانے کے لئے عمر و الحمامی کو متعین کیا ہے۔ تعیناتی سے متعلق فیصلہ صدر سیسی کے دستخطوں کے ساتھ سرکاری گزٹ میں شائع ہو گیا ہے۔ عمرو الحمامی ، مزید پڑھیں
ایران: ڈنمارک کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
ایران نے ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ردعمل کے اظہار کے لئے اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق تہران میں ڈنمارک کے سفیر جیسپر واہر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ایران کے اعتراضات سے مزید پڑھیں