جنوبی کوریا اور جاپان کا اعلان: شمالی کوریا نے رات گئے بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے

جنوبی کوریا اور جاپان جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹروں نے، رات گئے شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل تجربے کا، اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر  نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے رات گئے مشرقی ساحلوں کے کھُلے سمندر کی طرف بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو سمندرمیں مزید پڑھیں

فرح گوگی، بشریٰ بی بی اور عمران خان کے خلاف ‘وعدہ معاف گواہ’ بننے کا امکان

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی سہیلی اور معتمد فرح گوگی، بشریٰ بی بی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحقیقات میں ‘وعدہ معاف گواہ’ بننے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فرح تقریباً ایک ماہ سے پاکستانی پولیس کے ساتھ رابطے میں ہیں اور پہلے ہی ان کے ساتھ تعاون مزید پڑھیں

ٹویٹر کا لوگو جلد ہی تبدیل کر دیا جائے گا:ایلون مسک

ایلون مسک نے ٹویٹر کا لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ  ہم جلد ہی ٹویٹر برانڈ اور آہستہ آہستہ تمام پرندوں کو الوداع کَہہ دیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ارب پتی مالک نے  گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر آج رات ایکس کا اچھا لوگو پوسٹ کیا مزید پڑھیں

"ملکی معیشت کی صورت حال "ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

 ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس  کل اسپیکر نعمان قورتولموش کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔  اسپیکر نے یہ درخواست  جمہوری عوامی پارٹی  کی  طلب پر  کل  سہ پہر تین بجے  بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  جمہوری عوامی پارٹی نے یہ اجلاس  ملکی معیشت کی تازہ صورت حال پر بحث کے لیے مزید پڑھیں

یونان کے روڈز جزیرے سے سیاحوں کو مارمریس منتقل کردیا گیا

95 سیاح، جنہیں یونان کے روڈز جزیرے پر جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے نکالا گیا تھا، کو فیری  بوٹ  کے ذریعے موعلا کے مارمرس منتقل کردیا گیا ہے۔ 95 سیاح، جو یورپی ممالک سے چھٹیاں گزارنے کے لیے رہوڈز جزیرے گئے تھے اور یونانی حکام نے جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے مزید پڑھیں

سرجری کے بعد بہتر محسوس کر رہا ہوں: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیر اعظم  بن یامین نیتن یاہو دل کی دھڑکن منظم کرنے والے آلے  پیس میکر لگوانے کی سرجری کے بعد صحت یاب ہیں۔ تل ھشومر کالونی میں شیبا میڈیکل سنٹر نے بتایا کہ کہ رات بھر کی سرجری کے بعد نیتن یاہو شعبہ امراض قلب  میں طبی نگرانی میں رہیں گے۔ نیتن یاہو کو دل کے پیس مزید پڑھیں

جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی چیف آف آرمی سٹاف، جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف ،  جنرل عاصم منیر نے امریکی سینٹرل فورسز کمانڈ (CENTCOM) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاکستانی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل منیر نے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں جنرل سٹاف ہیڈ کوارٹر میں سینٹ کام مزید پڑھیں

‘حکومت نگران سیٹ اپ لمبے عرصے تک چلانے پر غور کر رہی ہے’

الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل 230 میں ترمیم کر کے نگران وزیر اعظم کو زیادہ اختیار مل جاتے ہیں تو پھر یہی سمجھ آتی ہے کہ حکومت جلدی الیکشن نہیں کروانا چاہتی اور نگران سیٹ اپ کو لمبے عرصے تک چلانا چاہ رہی ہے۔ الیکشن ہوئے تو اس مرتبہ آر ٹی ایس نہیں بیٹھے گا، اس مزید پڑھیں