صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک دفاعی صنعت نے متحارب علاقوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ صدر نے آج سے استنبول میں شروع ہونے والے سولہویں عالمی دفاعی صنعتی میلے کے سلسلے میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ صدر نے کہا کہ یہ نمائش اپنی مثال آپ ہے جو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک ڈرونز کی دنیا بھر میں دھوم
=]sǑCIX|Hy6Jbv. Ѽ2AU]$w|NŔE)2;=Or+|rս_.KQ8@Ubgfug_{f?tjNĿTJ!Uw_J1p )3SPUm^ynSɓU˽Bꭩ畱,*Lh{nlmӴifXO3Dʞ|6+eZo/^n֕;־{y(`NfvU%Ǩymn/6 %Izނ栁hZm}% p} DH*a
فرح گوگی کا بشریٰ بی بی اور عمران خان کے خلاف ‘وعدہ معاف گواہ’ بننے کا امکان
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی سہیلی اور معتمد فرح گوگی، بشریٰ بی بی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحقیقات میں ‘وعدہ معاف گواہ’ بننے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فرح تقریباً ایک ماہ سے پاکستانی پولیس کے ساتھ رابطے میں ہیں اور پہلے ہی ان کے ساتھ تعاون مزید پڑھیں
توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی
الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ الیکشن کمیشن میں الیکشن کمیشن ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں مزید پڑھیں
سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی پر وزیراعظم کی شدید مذمت
سویڈن کے بعد ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا جس کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تازہ ترین واقعہ سے متعلق اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید مزید پڑھیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا الیکشن کمیشن کو یکمشت 42.5 ارب روپے دینے سے انکار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کے لیے منظور کردہ 42.5 ارب روپے یکمشت جاری کرنے کا مطالبہ پورا کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز دینے کی بجائے مرحلہ وار دینے کا وعدہ کیا ہے. ذرائع نے مزید مزید پڑھیں
کراچی میں واقع ایک اور احمدی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ
جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے احمدیوں کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کی گئی اور مینار مسمار کر دیے گئے۔ ایک درجن شرپسندوں نے احمدیوں کی عبادت گاہ پر منگل کو سہ پہر 3:45 بجے کے قریب دھاوا بول دیا۔ انہوں نے میناروں کو ہتھوڑوں سے مزید پڑھیں
پاکستان میں مون سون بارشوں کے باعث 133 افراد جان بحق
=]sǑCIX|S@lϳiR*K.vA֕EU%Qs*H)ʑt/.*W’W]]Eab`13;:מ1ݫGU-K)N1xf *M}BQ+0EZʺ+ޚ}^HRKqhilMmymv3KKi3Ow7Wkֹsqs¯^koouVj%Qr’fTYa띳G0iwˎQ KEmsmMٹ :+k@Jנ`s$Z’Z:@E߆_;gq|緯
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایل این جی سمجھوتہ طے پا گیا
پاکستان نے، آذربائیجان کے ساتھ ،ایل این جی کی رسد کے لئے "لچکدار شرائط” پر سمجھوتہ طے کر لیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سمجھوتہ لاہور میں "پاکستان ایل این جی لمیٹڈ” اور آذربائیجان کی انرجی کمپنی SOCAR کے درمیان لچکدار شرائط کے دائرہ کار میں طے پایا ہے۔ سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان آج فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے
=]sǑCIX|[@GWv.r1