=]sqHnxI}YD1″$R{s#lTŦV^,Pie r)/*)’Uٯ# *c 73:?7/ͭ’/1dZxtQu]#7N|Jk/̜”4}F](l;-eޜyQȈVSQʖdb.5bTbRvuנk֭%ni uh[i]’CEh[^~^%;{ZpݺCZkdRG[f(Eg{u}V˭5 R xV ~su ?]B+l}Һ@ 90]AZ;-oh4_.}
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ویمنز فٹبال ورلڈ کپ:فلپائن نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلپائن نے میزبان نیوزی لینڈ کو ایک گول سے ہرا دیا، جبکہ کولومبیا نے جنوبی کوریا کو دو گول سے شکست دے دی، سوئٹزرلینڈ اور ناروے کے درمیان میچ بغیر کسی گول سے برابر رہا۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں فلپائن نے ہوم ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 24ویں منٹ مزید پڑھیں
ترکیہ: چوتھی صدارتی بین الاقوامی یاٹ ریس ضلع بودرم سے شروع ہو گئی
ترکیہ میں چوتھے صدارتی یاٹ مقابلے کا پہلا مرحلہ ضلع بودرم سے شروع ہو گیا ہے۔ صدارتی سرپرستی کا حامل یہ مقابلہ اس سال چوتھی دفعہ اور’ 100 واں سال ہیلکارنس کپ’ کے عنوان سے منعقدہ ہو رہا ہے۔ یاٹ ریس کا پہلا مرحلہ ضلع مُولا کی تحصیل بودرم کے محّلے ‘یالی قاواق’ سے شروع ہو مزید پڑھیں
ترکیہ: چین کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر انقرہ تشریف لا رہے ہیں
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سرکاری دورے پر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ” چین کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی ‘پولیٹ بیورو’ کے رکن، امورِ خارجہ مرکزی کمیشن کے ڈائریکٹر اور وزیر خارجہ وانگ یی 26 جولائی 2023 کو ترکیہ کا دورہ کر رہے مزید پڑھیں
روسی اور امریکی طیارے شام کی فضاوں میں آمنے سامنے آ گئے
امریکہ مسلح افواج نے کہا ہے کہ ایک روسی جنگی طیارے نے شام کی فضاوں میں محوِ پرواز امریکی ڈرون کے قریب فلیش کارتوس چھوڑ کر طیارے کی پرواز میں مداخلت کی ہے۔ واقعے میں ڈرون طیارے کے پنکھے کو نقصان پہنچا ہے۔ امریکہ کے مشرق وسطیٰ میں متعین 9 ویں ایئر فروس کمانڈر ‘جنرل ایلکس گرینکوِچ’ مزید پڑھیں
فرح گوگی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف گواہی دینے کی خبروں کی تردید کر دی
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی سہیلی اور معتمد ساتھی فرح گوگی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف گواہی دینے سے انکار کیا۔ دی نیوز میں شائع ہوئی رپورٹ کے مطابق فرح گوگی نے سابق وزیر اعظم اور ان مزید پڑھیں
چین نے پاکستان کیلئے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی
چین نے پاکستان کیلئے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض ادائیگی 2 سال کیلئے مؤخر کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طور پر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے قرضہ رول اوور کرنے کے لئے ازسر نو شرائط و ضوابط کی مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل مزید پڑھیں
پی آئی اے کے مسافر بیجنگ سے چین کے 16 شہروں کا سفر کر سکیں گے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور ایئر چائنا کے درمیان شراکت داری کی بدولت مسافر اب پاکستان سے بیجنگ کے راستے چین کے مزید 16 شہروں کے لیے پرواز کر سکیں گے۔ پی آئی اے اور اِئیرچائنا میں پارٹنر شپ معاہدہ ہوگیا جس کے تحت قومی ائیرلائن کراچی،اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر مزید پڑھیں
ڈنمارک میں ترک اور مصری سفارت خانوں کے سامنے قرآن کی پھر بے حرمتی
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں گزشتہ روز ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی ہے اور اسلام مخالف مٹھی بھر کارکنوں نے مصر اور ترکیہ کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن مجید کے نسخے نذرآتش کیے ہیں۔ ڈنمارک میں ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بے مزید پڑھیں