سعودی عرب میں فوجی طیارہ گر گیا،دو پائلٹ ہلاک

سعودی عرب کا ایک لڑاکا طیارہ ایف 15 ایس اے خمیس مشیط میں تربیتی مشن کے دوران میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو پائلٹ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی  امور دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ شاہی سعودی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ شاہ مزید پڑھیں

روسی وزیر دفاع کا دورہ شمالی کوریا،کم جونگ ان سے ملاقات

روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو نے شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن سے ملاقات کی ہے۔ شمالی کوریا کے خبر رساں ادارے KCNA  کے مطابق، روسی وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو اور کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات میں سلامتی اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی۔ روس کے  وزیرِ دفاع نے شمالی کوریا کے سربراہ کو روسی مزید پڑھیں

فوج کیخلاف نفرت پھیلانے پر قید و جرمانہ ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا۔ فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر قانون اعظم تارڑ نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمہ 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس کیخلاف اپیل پر سماعت سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ کے احکامات آنے تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم میں شرکت تقریباً تقریباً صفر نقطے پر آ گئی ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد دہشت گرد تنظیموں کو اپنے ملک کے لئے خطرہ  بننے کی حیثیت سے مکمل طور پر خارج کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں گیول باشی پولیس اکیڈمی  کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب میں کہا ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان کا اپنے یونانی ہم منصب کے ساتھ اظہارِ افسوس

=ksqU0:`O|H”bDHłvn=#ĔIJQG[(eb( P~ tJ;R.NwOOwO?ffW^yhnݘ:ĐZ9ҙ73Drv4RY:$_N$iX2Q4v[μ74wMNӪX!eeV3KtSY”H]No׷^^ +u]{޾.;eY5vY{d{s+d{st/7@Ch;?Cq,yAbW@vacWsukl,ou”_ӭ5duEhn k|4l{i J Vd@q]ٰl7″ZYB%5lH”pR{Bm5Bun]3z]LѦkﻶ٪XA0Vö,6″Lf3jϙԅ?sZK˗ |a,_wŖ-iLRMfKj5MRt*p%9]l]:MG*渡ՌrǠMA#P5?x1?:Q*GGFJCùFWG#ѡxpl@!_DstQH sՠۂ`WպnF` X1;YbybbV5$~sĦDh”DWP(ri6*#Ta2|ݲW|fATri Ych _M#~~yEW˯KoGgcSSN ܄jTٕߒ[[|@ΝDg*~.0hM:38y Tӟ%mSKRr5 2ۏ@!6,LD/hI֨^ӢQahx(5-E6-Sl1w4?߈ؾ2QF#W1t%8ND*q2`d}6JcbXL,B[M $תO ^4[6]zΩCDrJ-6″aHq

اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی: رانا ثنا اللہ

اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی: رانا ثنا اللہ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلی 9 اگست کی رات کو تحلیل کردی جائے گی۔ کوئی بھی سیاستدان نگران وزیراعظم ہوسکتا ہے. تاہم تمام جماعتیں متفق ہیں کہ نگران وزیراعظم سیاستدان ہوگا. وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے نجی مزید پڑھیں

صدر پوتین کے دورہ ترکیہ کی تیاریاں کی جا رہی ہیں:کریملن

  کریملن نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ ترکیہ کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کریملن کے مشیر برائے خارجہ پالیسی یوری اوشاکوف نے ماسکو میں اخباری مندوبین کو بتایا کہ صدر پوتین نے صدر ایردوان کی انتخابات میں کامیابی پر  ترکیہ کے دورے کا وعدہ کیا تھا،اس سلسلے میں دونوں جانب تیاریاں جاری مزید پڑھیں