چین کے نئے وزیر خارجہ اور چین کمیونسٹ پارٹی کے خارجہ تعلقات کمیشن کے ڈائریکٹر ‘وانگ یی’ نے "سرد جنگ کی ذہنیت کے خلاف آواز اٹھانے "کی اپیل کی ہے۔ وزیر خارجہ وانگ نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانس برگ میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل اقتصادی گروپ بریکس BRICS کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘ن لیگ کو 115 سیٹوں کے ساتھ حکومت دینے کا فیصلہ ہو چکا’
خبریں ہیں کہ بلوچستان سے جام کمال اور کچھ دیگر سرکردہ سیاست دان عنقریب ن لیگ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ لگتا ہے فیصلہ ہو چکا ہے کہ ن لیگ کو آئندہ انتخابات میں 115 سے 120 تک سیٹیں دینی ہیں اور دو تین چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ مل کر وہ مخلوط حکومت بنانے میں مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔عباس۔ ہنیہ ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں فلسطین کے صدر محمود عباس اور حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کی۔ بند کمرے کے مذاکرات سہ فریقی فارمیٹ پر اور صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائے ہیں۔
قطری و برطانوی وزرائے خارجہ کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
قطری وزیرا عظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الجاسم اور برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر غور کیا ۔ قطری سرکاری خبر رساں ایجنسی QNA کے مطابق، الجاسم نے دوحا میں کلیورلی سے یہ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں بالخصوص مستقبل کی اسٹریٹجک مکالمت سے متعلق تیاریوں سمیت مزید پڑھیں
قرآن کی بے حرمتی، بحرین میں سویڈش ناظم الامور کو طلب کر لیا گیا
=]sFr,[o-}eƦ}RxX`v
چینی وزیر خارجہ کی صدر ایردوان سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور خارجہ امور کمیشن کے ڈاریکٹر اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقات انقرہ میں بند کمرے میں ہوئی۔
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات48
=]su,Hdَڴӌ,%B DcZ”I4Xq}h4̑MQ#I⧾xt’tڿsνRO1{s’NO^^ݜ9TZ)t_0pJ33p’ (3SYEW{[+ju#V-[Чj2bB3sUg]Y|wuW:xEwֹw6F’ٻlYVgv@EQи[qgVOi6TLpcon4mon.7[5xa;^pF+kxj*nE5yTEuYN{T3jgzC֬1DȈ@0’i:fyw*oZ9D|”ytM]i9Ji՜z~0/L+5n+mΛaotR.G’S܉# W4+:?rм+dž#jͫJ~|dXq=6^T+Fπ #cc0:=rߓkv]5c, 56juÊڱnƜͮ=TM”v#/x3as T]iz̨ tD!9/*Mwx5@U,5ZF8lTyj37C`۶*1Fà]`v’ryC+L^(uq8NTO}Yms}~g{WVIpOtA
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیمی بل سے متعلق پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف کے اختلافات ختم ہو گئے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ ایاز صادق کی زیرصدارت انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم ندیر تارڑ، سینیٹر تاج حیدر اور پی ٹی آئی سینیٹر بیرسٹر علی ظفر مزید پڑھیں
گھریلو ملازمین پر تشدد کے واقعات کو روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ
رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) مہناز اکبر عزیز نے سول جج کی اہلیہ کی جانب سے رضوانہ نامی کم عمر گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ مہناز اکبر عزیز نے اس ہولناک واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چھ سال سے کم عمر کے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 2 بلوچ طلبہ جبری طور پر لاپتہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ روز سے دو بلوچ طلبہ لاپتہ ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ انہیں خفیہ اداروں نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ طلبہ کے مطابق 25 جولائی کی صبح اسلام آباد میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں طلبہ اپنے کمرے میں موجود تھے۔ جبری مزید پڑھیں