چین کا امریکہ کو جواب: پیسیفک جزائر کسی بھی ملک کا عقبی باغیچہ نہیں ہیں

=ksǑ]0,x)P#gΥT.f`BA+SbŹK|_|i3%rd9w/.*WOgR*eb13;:s?;7g0g_fVi9/gf86{ Ea?w)TVU^9tFZjCKb{nUmlӴۣ̰4~b[{l*u׷o}%ֽ[v?+]W:6Rl X,l7zQ~hmL| 2kܭ:F3l+29踌=w׶/H4HџN0]uu7nm’ 0/@o u ߺ,xx{ G!$|”n/uE[CR֩O[D;-#A.K Vq3xi;^amCƏUT 3TSq˅8mxwJU”xV:ySu|hu%7tN=k9Zj7Rڐ#-PJJ%rtkngA;;Z[ڕqN/STw,eQWNgQᩭ,+JvjPp8PvQ”(GSީB|a@qNqJЪfE %(7G!乂jjN(sje2?QMNOfgScN4HС#?5]wdq4V1|BvMnrZ)Zðj X9oh;Gň|t’nfm^!H֐ncQmy̨”אqEjHM=P٦UWE[Ά7k+TcUX8:5jANyg2~Fa*z laʷYMWwXyؑwgֲ*;9d-Wj#3ܡQf6{N` +5 CQb(wPm4HB!ZF].!ccjUU˶pFxGez2]s4[Ө檮5!~l0}2fb; vݰQ*FzP`Y34nc’a*T8)~.6qhxB cp mpPJzf٦n{R޸ep8K}gYւ_WiͲ L[$5 ]?8gjp’A:Z*cL6뵈{J9Bav;@i^x3sE|VUZ2-N”5gAp Dn’”kZk”V,Ql.(;_*s*-z Q|9H)#Me]wWԴikUvQ-@)b9SmyQ$t3kr$zUG$CXs^@ILMmf+kUը$L/DKY[SϨϛ$ mDqm;PqͧKa0m3E-1hBģͰ nNCPce+aQՓɏR:8kj_S)@ MS͌Ch1ꪖ1jcWqOh4ӌcLj闖(3Psf 4l5%U -K;V*n0gfeJ@%VTU3Zn!Z 5%fX5RľpN5IA̾}fN’U7k(U5UU ܒ3tAeh;1M+cZz=ԧk|DPqE.H8 )P9I/Ajhd3B$ZrodɨqIicH8Sս}~eFj?EPx#Ϸ{Аs2ځP-l)w/}ݟNETE;t?~’SZz-gш7aMiSiuaam~xؼr[K_o~ҼN?+u1)A軞JV`#?|̿~6Ih/77{ۯB@,ɈW(ހE lhxdNiPu_?޼y}_整F9m~|뗷ܸHm’Cޠֻ1C8w7-LYJZXZYsS:6ћ}уquL`*v0O~[UrD߫N0Hsf9v)7F߬TyH1޹թ-‘B }ʫ:gMnEa!ݼ_:lߥamf?/?v`z94b}2fWX܀-=huu)6*-qbXc)["l`{:8_~`{˘g˕؏c!/r`AR@[vom~꣉Q4RowHE9NFfoekFFwO!{vʄ[R2;gIV9VyŶ)w)*2ÔbNNEiX%mvתpB ²{ ‘6h~gVeR?XH]$qfM@t!n*”Ǎ! ab8T 4.#)`Z͖ r6-g,g1L§,F?jeN0dBw$0?O q{΢ށA]KI%Y]™]}% a4Lwuh¤/`[VCpu稡!a^mޯtѽq/zB#po!;uNNH’xhQ *n+Y-{ 8/

"یہ قرآن ہے اسے کوئی آگ نہیں لگا سکتا" ایک عورت قرآن کے سامنے ڈھال بن گئی

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن سوزی میں رکاوٹ بننے والی عورت  پر گستاخ ٹولے نے حملہ کیا اور پولیس نے عورت کو جائے وقوعہ سے دُور ہٹا دیا۔ اطلاع کے مطابق ڈنمارک میں اسلام مخالف انتہائی قومیت پرست گروپ "ڈانسکے پیٹریاٹر”  کے اراکین  کی طرف سے، 24 جولائی کو عراق کے کوپن ہیگن مزید پڑھیں

افریقی غریب ممالک کو مفت اناج دیں گے: پوٹین

روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے کہا ہے کہ روس غریب ترین افریقی ممالک کی مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔  روس۔افریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرسکتے ہیں کچھ غریب ترین ممالک کے لیے اناج کی کھیپ ایک ماہ میں تیار ہو جائے گی۔ روسی صدر کا مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 22

}]sF#J-$wH3M{nH4ТZ.LY;5{{ޘ4O6MQL-_/i6Myc^/fVP(/͗69[ɵ|_a39?trԍ’4ifޙv*’zÄ^znhЦ94l03Aȡ:ljJg%:;6tֻWY`so1m;[OgAշ Rl”jw 8k$ls}6Bk0USHںU1gJI?U}Co;_7^7s􎾩y-hUFFbaٙXM`PXZZ8ciK~P.G ʼnByЀ|mXZɑIj*Vjhf YAP,cE}0a1OCpDitt0GA_L;4Jn)DD4ƣ2UJFfs6o$DrIdɬЌ=J;|KfBfW”ɑtk囵s*t9R~y ,lN*Ӄ[eBIumcکW’~7K SCPg[W-=_ۦfo}{il]kUdC$C6f+Ao[`g04} S"{I!?:4PF1k$LCT/s٭-Ӯ[ɩU]ϵPaz$MRd:l;f`f(Vűjx!.:Fqǫ.ΗEpu TN3t7DIɃ6A!?gGj.24JуPY Ixc@zӰun;ߴ,”j0[Z`_0z@ϲI’fYˁ_.=#nqҁg[D!^15.20RY|s”#T}.⤰T/h@fSIVu@Hy庯7vL};@:%5].ì߁.bTYAlѵ-yOvW.M#!Ii37@

حکومت کی سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کو ‘قابو’ کرنے کی تیاریاں

وفاقی حکومت نے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کو “قابو” کرنے کافیصلہ کر لیا، ای سیفٹی بل 2023 اور پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2023 کی منظوری کے بعد وزارت آئی ٹی نے ‘ای سیفٹی اتھارٹی’ قائم کرنے کی سفارش کر دی۔ وفاقی حکومت نے ملک میں آن لائن سرگرمیوں اور سائبر کرائم کی مانیٹرنگ کے لیے مزید پڑھیں

چترال؛ طوفانی بارشوں، سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں اور پل بہہ گئے

چترال میں طوفانی بارشوں کے بعد محتلف ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے دریائے چترال میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ سڑکیں، پل اور بجلی گھر پانی میں بہہ گئے۔ ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے بھاری پتھر، لکڑی اور ملبہ آ کر دریائے چترال میں جمع ہوتا ہے مزید پڑھیں

ترکیہ کے ساتھ دفاعی تعلقات کو فروغ ملا ہے: برطانوی وزیر

برطانوی وزیر برائے  دفاعی حصول  جیمز کارٹلیج  نے کہا ہے کہ  ترکیہ کے ساتھ ہمارے تعلقات ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوئے ہیں۔ برطانوی امور دفاع کے مطابق ، کارٹلیج  نے استنبول میں منعقدہ سولہویں عالمی دفاعی صنعتی نمائش کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر اپنے بیان میں کارٹلیج نے کہا کہ اس نمائش مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن سوزی کا مقصد ہماری بین الاقوامی حیثیت کو خراب کرنا اور ہمیں تقسیم کرنا ہے: کرسٹیشون

سویڈن کے وزیر اعظم اُلف کرسٹیشون نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن سوزی کا مقصد ہمارے ملک کی بین الاقوامی حیثیت کو خراب کرنا اور ہمیں تقسیم کرنا ہے۔ کرسٹیشون نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں حالیہ دنوں میں سویڈن میں قرآن سوزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

شامی فوج کا حملہ،دو عام شہری ہلاک

شامی فوج نے  مغربی حلب کے دیہات کفر نوران میں دو افراد کو ہلاک کر دیا ۔  بتایا گیا ہے کہ حلب کے دیہات کفرحلب میں متعین شامی فوج  اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہ نے مغربی حلب کے دیہات کفرنوران  پر حملہ کر دیا ۔  اس حملے میں دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔