ترک اثاثوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی باعث مسرت ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ  مہمت شمشک  کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی ترک  اثاثوں میں  دلچسپی  میں اضافہ  باعثِ مسرت ہے۔ وزیر شمشک نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا ہے کہ "عالمی سرمایہ کاروں میں ترک اثاثوں میں  دلچسپی  باعث  فخر ہے۔ آئندہ کے 3 برسوں میں اضافے کی توقع ہونے والے   خلیجی تعاون ممالک  سے براہ مزید پڑھیں

استنبول میں "بیوک چیک میجے فنون و ثقافت میلے" کا افتتاح تقسیم اسکوائر میں ہوا

استنبول میں امسال 24ویں بار منعقد ہونے والے "بیوک چیک میجے فنون و ثقافت میلے” کا افتتاح تقسیم اسکوائر میں ہوا۔ 100 ممالک کے ثقافت اور فن کے سفیر جو  میلے  کے لیے شہر آئے تھے نے اپنے اپنے ملک کے جھنڈوں اور روایتی کپڑوں کے ساتھ افتتاحی تقریب میں شرکت کی  اور لوک رقص مزید پڑھیں

مقدس کتابوں کے خلاف اشتعال انگیزی، فرسودہ اور گھناؤنے حملے ہیں، خلوصی آقار

=]sqEnxIQ}FX*xvvG)fUlNlEcb( HS=HOyQN)u*t~ HLNwOOwOOwSx~’otnOfVi:ʛdf8h6s)Ea0{):TVU^)dF޵:Ll{nUlTmӴ[YfX?e=3LBlg?v.wWoÏXjwи ?Ïu”.u;ݕ:^X]F:A’bgiyschxmEy[",K?aTB?PgVTq^LUTGqLթ9xpճ=k:ZbSpHVɌ=6zNftkS|ʁs;{΂Å|a”?|(__eA-YUSLŪO4]i9JMZV m7[n[QePLaPJEఢYQ ͓m^<?R J:V+-F9 n<LNC54e5V c7TnXQWh`vq1y[[I4 k9HuQAp@IE^M~U=PUp%7eӨ+GW?`+veaNCW3,brϮO’SFKЪr,9q9˝04nӔcQbʼnI4USF8qhxL c

سعودی عرب، سویڈن مذہبی توہین کے خلاف فی الفور کاروائی کرے

سعودی عرب نے سویڈن  سے مسلمانوں کو اشتعال دلانے والی تحریکوں کے خلاف "فوری کارروائی” کا مطالبہ کیا ہے ۔ سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق سویڈن کے وزیر خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ فرحان مزید پڑھیں

روس نے اقوام متحدہ  کو اناج کی امداد کی کوئی پیشکش نہیں کی، کارل سکاؤ

واضح کیا گیا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے سے دستبردار ہونے والے روس نے اقوام متحدہ  کو اناج کی امداد کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ یو این ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر کارل سکاؤ نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں دنیا میں خوراک کے بحران کےحوالے سے  جائزہ مزید پڑھیں