جنوبی کوریا میں اواخر ِہفتہ گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جنوبی کوریا کےمرکز برائے بیماریوں پر قابو و سدّباب کے اعداد و شمار کے حوالے سے یونہاپ خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے ہٹ کر 35 درجے تک پہنچ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں دہشت گرد حملوں سے متعلق کنفیوژ ہیں’
باجوڑ واقعے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔ تحریک طالبان پاکستان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس جماعت کے علماء ہمارے پیش رو ہیں ہم ان پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ باجوڑ میں داعش پہلے بھی کچھ حملوں میں ملوث رہی مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ کے خودکش ح،لے میں جان بحق افراد کی تعداد 54 تک پہنچ گئی
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں، اتحادی حکومت کے شراکت داروں میں سے جے یو آئی-ایف کے اجلاس میں کیے گئے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جے یو مزید پڑھیں
فلپائن اور چین بارشوں اور طوفانوں کی زد میں
فلپائن میں سمندری طوفان ڈوکسوری سے ہونے والی آفات اور حادثات میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی۔ ملک کو تقریباً ایک ہفتے سے اپنی لپیٹ میں لینے والے سمندری طوفان نے کئی شہروں میں زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ شن ہوا ایجنسی کی خبر کے مطابق، حکام مزید پڑھیں
استنبول یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا
استنبول ہوائی اڈہ 17 تا 23 جولائی کو یومیہ اوسطاْ 1472 پروازوں سے یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔ یورپی ادارہ برائے ہوابازی نے سترہ تا تئیس جولائی کے درمیان کی یورپی ہوا بازی کی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق، استنبول یومیہ اوسطاْ1472 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ مزید پڑھیں
چین کےسمندروں اورتائیوان میں چین کے"فوجی طاقت کےشو"منفی اثرات مرتب ہوسکتےہیں: وان ڈیر لیین
=ksqU0:`aAVD=”Ar*w;wqw#ŔQ[(@Ҥ ԃr֧|QN)u|RU*_3(%.=Gg~3L!Lժ2MGyq3զ=(gf3ET*+e^yVȻZ.۞a0U403,f=3Jwm]ھ.u:/YgYveĺW-Mۛ.t.˲0w}G "[:/l/
یوکرین کے حملے دہشتگردی اور لاچارگی کا ثبوت ہیں:پیسکوف
روسی صدارتی ترجمان کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کی سول آبادیوں پر حملے کیے ہیں جو کہ دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں۔ پیسکوف نے ماسکومیں اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرینی بحران سے متعلق اجلاس کا ہم مزید پڑھیں
بے نظیر پاکستان کا پرامن، خوشحال اور ترقی پسند چہرہ تھیں: بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو اور اپنی والدہ کو پاکستان کا پرامن، خوشحال اور ترقی پسند چہرہ قراردے دیا۔ دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی تھی۔دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں بے مزید پڑھیں
نئی مانیٹری پالیسی: سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ بینک کی جانب سے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آج کراچی میں ہوا جس میں مانیٹری پالیسی مزید پڑھیں
پاکستان کو عالمی مفادات کی جنگ سے ہوشیار رہنا چاہئیے؛ اچکزئی
بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات اور خواب، اجارہ داری قائم کرنے اور رکھنے کی جنگ کی وجہ سے ہمارا خطہ ایک بار پھر اس سے اٹھنے والے طوفان کے زد میں ہے۔ اس مرتبہ غلطی کی گنجائش نہیں لہٰذا میں خصوصاً پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے کارکنان، پختون بلوچ، پاکستان کی سیاسی قوتوں بشمول اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں