فوجی عدالتوں میں ٹرائل، سپریم کورٹ نے فُل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں فُل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت کی جانب سے فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف سے تلخیاں کم کریں، فواد چوہدری کا عمران خان کو مشورہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما فواد چوہدری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو  نواز شریف اور اسٹیبشلمنٹ سے تلخیاں کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

نا اہل کرنے کیلئے توشہ خانہ تحائف کا پوچھا جارہا ہے، عمران خان کا عدالت میں بیان

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعطم  عمران خان نے 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مقررہ مزید پڑھیں

ہنگری میں سویڈن کی نیٹو رکنیت پر رائے دہی ملتوی

ہنگری میں اپوزیشن کی جانب سے سویڈن کی نیٹو  میں شرکت کی منظوری کے لیے شروع کردہ خصوصی پارلیمانی اجلاس میں کورم پورا نہ ہو سکنے کی وجہ سے رائے دہی نہیں ہو سکی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اپوزیشن پارٹی کے ممبران اسمبلی کی جانب سے سویڈن کے نیٹو کے ساتھ الحاق کی منظوری مزید پڑھیں

تیونس میں تقریباً 1500 بیکریوں نے کام چھوڑ دیا

=ksqU0:`oȠ^VqT{}pP6bvb+_,P$r֧|QN)u|RU*_=3= @+]{7/ͭS/1dZx+v)cFN{Jk/LI:WLM2oϼ(g]SQʖdb.5bTRRvuנSjk6WZ7ZZH@Zc^Mp󧤵8n:]2#L=@7Zwګk@V5$ߴW]ETljn`_{.3ĆnL_|Idnфq쏿n#=@h}˜L͛#+7*Xinnd]uJuJ*DwuِE6h6tץ”jjݜ5dJg|2Meײ#um׳UOj)8L{Z:H/DFd֝̚|h@[9Gkf/RqP0/na:RiJ,˦Jy͆lJZMR4aےڔX ?ܤCjFbPNYaަ̠yu|l^gp2.Ң2(g]*-+a±o).}Z5Y73O s Uۄ

پھلوں اور سبزیوں پر اکتفا روسی انفلوِئنسر کی جان لے گیا

کئی سالوں سے کچی سبزیاں اور پھل کھا کر زندہ رہنے والی روسی انفلوئنسر 40 سال کی عمر میں چل بسی۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والی ژانا سمسونوا جنوب مشرقی ایشیا میں رہ رہی تھی اور ان کی موت مبینہ طور پر غذائی قلت اور تھکن کے باعث ہوئی۔  وہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ

وفاقی حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔ وزیر خزانہ خزانہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے مزید پڑھیں

سوڈان، فضائی حدود کو بند کرنے کے عمل درآمد میں توسیع

سوڈان میں جہاں اپریل کے وسط سے خانہ جنگی جاری ہے، فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔ سوڈان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا کہ انسانی امداد اور انخلا کی پروازوں کے علاوہ فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے میں 15 اگست تک توسیع مزید پڑھیں