ترک طالبِ علم براق   قارا تاش کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ریاضی اور کمپیوٹر کے شعبے میں پہلی پوزیشن

براق   قارا تاش  نے برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ریاضی اور کمپیوٹر کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ براق   قارا تاش  جنہوں نے  ریاضی کے اولمپکس میں کئی قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کیے ہیں  کو  برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی  میں  مقابلے کے لیے  ترکیہ کی قومی ٹیم کی  نمائندگی کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین: طوفانی بارشیں، 11 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روزنامہ چائنہ ڈیلی کے مطابق موسلا دھار بارشوں نے بیجنگ کے متعدد علاقوں میں معمولات زندگی پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔ بیجنگ شہری انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں امدادی کاروائیوں میں مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ میرے خلاف قانون کا غلط استعمال کر رہی ہے: ٹرمپ

  سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف، خفیہ دستاویزات غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھنے کے مقدمے میں تین مزید الزامات عائد کر دیے گئے ہیں جنہیں ٹرمپ اور ان کی انتخابی مہم نے مسترد کردیا ہے۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ان کے خلاف مزید پڑھیں

ترکیہ: استنبول ایئر پورٹ کارگو ٹریفک میں نمبر وَن

استنبول ایئر پورٹ ، رواں سال کے پہلے نصف میں، یورپی کارگو ٹریفک  میں نمبر وَن  قرار پایا ہے۔ وزیر رسل و رسائل و انفراسٹرکچر عبدالقدیر اورال اولو نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "یورپ کی بہترین کارگو ٹریفک والے پہلے 10 ایئر پورٹوں میں بحیثیت  استنبول ایئر پورٹ ہم مزید پڑھیں

ایران میں شدید گرمی کے باعث تمام اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان

ایران میں شدید گرمی کے باعث تمام اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیاہے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری سیہرومی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا  ہے کہ وزارت صحت کی طرف سے ملک بھر میں بدھ اور جمعرات کو چھٹی دینے  کی  تجویز کو ان دنوں مزید پڑھیں

ایکوواس نے نائجر پر حملہ کیا تو یہ ہمارے خلاف اعلان جنگ ہوگا:مالی و برکینا فاسو

برکینا فاسو اور مالی نے دھمکی دی ہے کہ اگر مغربی افریقی ممالک کی اقتصادی تنظیم  ایکوواس نے نائجر کے خلاف  فوجی مداخلت کی تو یہ ہمارے خلاف اعلان جنگ ہوگا۔ مالی  حکومت کے ترجمان عبداللہ مائگا نے ایکواواس کے نائجر میں فوجی جنتا کے خلاف ممکنہ فوجی مداخلت سے متعلق برکینا فاسو اور مالی کی مزید پڑھیں

روس: زلنسکی نے ماسکو پر حملے کر کے واشنگٹن کو خطرے میں ڈال دیا ہے

روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی  نے روس کے شہری انفراسٹرکچر پر دہشت گردانہ حملے کر کے امریکہ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ زاہرووا نے جاری کردہ تحریری بیان میں یوکرین کی طرف سے روس کے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملوں کا جائزہ مزید پڑھیں