اسرائیل میں قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے خلاف شدید ردِ عمل

=]sǑCIX|CC+MۗRv]r.BLY.vK*HegӹCt/.*W’W]]ELOOOwOOwcϼ_{^՜TJ!Uw^L1p )3SPUmc^~vv)*TVU^!sxJZjCKh{nlmӴifX_J3D̞|n]/WY彯YB{Ykh_jmO?d[ل|^c{[u ֧pnxA/[ퟳNR{TVt[n1ja[!ڡU wUkcu?iCY{U5AF{}%6TOT{Gp Y{^om#uC{#WtmH7DPaT~olqah^Q @i[RM^Gqx3YR-ǭWӜ3U猪Zl|CsKv54, 5Wo`hVX3

گھانا: ایڈز کے مریضوں میں مستقل اضافہ، اموات کی تعداد 9 ہزار 354 ہو گئی

مغربی افریقہ کے ملک گھانا میں  2022 کے دوران، ایڈز کی وجہ سے، 9 ہزار 354 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ گھانا ایڈز کمیشن کے ڈائریکٹر ‘کائیریمے آتوعا ہینے’ نے کہا ہے کہ "ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے ۔ سال 2022 کے دوران 9 ہزار 354 افراد ایڈز کی مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم 5 سال کے اندر اندر مصر کے ساتھ تجارتی حجم کو 15 بلین ڈالر تک لانا چاپتے ہیں

ترکیہ کے وزیرِ تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ ہم مصر کے ساتھ دو طرفہ تجارتی حجم کو 5 سال کے اندر اندر 15 بلین ڈالر تک لانا چاہتے ہیں۔ بولات نے وزارت تجارت میں مصر کے وزیرِ تجارت و صنعت احمد سامیر صالح اور ان کے ہمراہ مصر کی کاروباری شخصیات پر مشتمل وفد مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک

  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔  ترک امور دفاع کےمطابق، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے،شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے زاپ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردی کی جڑ اکھاڑنے تک مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو تسلیم کر لیا جانا چاہیے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو تسلیم کرنے کے لیے برطانیہ کی طرف سے اہم تعاون حاصل ہوا۔ برطانوی ممبر پارلیمنٹ نائب سیمی ولسن نے اس بات پر زور دیا کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو دنیا بھر کی طرف سے تسلیم کیا جانا چاہیے۔ برطانوی سیاسی میگزین پولیٹیشون میں ایک کالم تحریر کرتے ہوئے سیمی مزید پڑھیں

جرمنی سے 24 جولائی کو مصر کے لیے روانہ ہونے والے جہاز میں آگ لگی ہوئی ہے

جرمنی سے24 جولائی کو مصر جانے والے تقریباً 3000 کاروں کو لے کر مال بردار جہاز میں لگنے والی آگ تاحال بجھائی نہیں جا سکی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے جزیرے ایملینڈ کے قریب 24 جولائی کو مال بردار جہاز "فریمینٹل ہائی وے فلاور” میں لگنے والی آگ بدستور جاری ہے۔ اطلاع مزید پڑھیں