لبنان: فلسطینی مہاجر کیمپ میں جھڑپیں،ایک شخص ہلاک

لبنان میں  فلسطینیوں کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ عین الحلوہ میں جنگ بندی کے بعد گروپوں کے درمیان نئی جھڑپوں میں ایک شخص مزید ہلاک ہو گیا ہے۔  لبنان کی سرکاری خبر ایجنسی NNA  کے مطابق، کیمپ میں ہوئی جھڑپوں میں الفتح تحریک کا ایک رکن ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ خبر ترک : "ایردوان کا   پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ” صدر رجب طیب ایردوان  نے  روسی صدر ولادیمیر پوتن  سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نےصدر پوتن  کے دورہ ترکیہ  پر اتفاق کیا ہے۔ ایردوان  نے مزید پڑھیں

ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے گئے

 روسی دارالحکومت ماسکو کے مغرب میں واقع کالوگا نامی علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ۔  روسی امور دفاع کے مطانق، یوکرین نے چھ درونز حملوں کی کوشش کی جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ یاد ر ہےکہ  چوبیس اور اٹھائیس جولائی کو یوکرین نے ماسکو پر ڈرون حملے مزید پڑھیں

امریکہ نے نائجر میں سفارت خانہ جزوی طور پر خالی کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ نے فوجی بغاوت کے بعد نائجر میں اپنے سفارتخانے کو جزوی طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ خبرکے مطابق، گزشتہ ہفتے ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سینکڑوں غیر ملکی شہریوں کو پہلے ہی ملک سے نکالا جا چکا ہے اور اتوار کو فرانسیسی سفارت خانے پر مظاہرین کی جانب سے حملہ بھی مزید پڑھیں

فرانس   کے نائجر میں اپنے سفارت خانے پر ہونے والے مظاہروں کے بعد  انخلاء کی کارروائی مکمل

نائجر میں 26 جولائی کو فوجی جنتا  کے اقتدار پر قبضے  اور   فرانس   کے نائجر میں اپنے سفارت خانے پر ہونے والے مظاہروں کے بعد  انخلاء کی کارروائی مکمل کرلی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نائیجر میں فرانس کے انخلاء کا آپریشن آج  سے  مکمل ہو مزید پڑھیں

پولینڈ: اس وقت بیلاروس میں 4 ہزار کے لگ بھگ ویگنر موجود ہیں

پولینڈ کے وزیر اعظم ماتیوسز موراوکی نے کہا ہے کہ اس وقت بیلاروس میں 4 ہزار کے لگ بھگ ویگنر موجود ہیں۔ ماتیوسز موراوکی نے پولینڈ۔ لتھوانیا  سرحد پر واقع قصبے سووالکی میں لتھوانیا کے صدر گیٹاناس نوسیدا کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں موراوکی نے کہا ہے مزید پڑھیں

روس نے ناروے کو غیر دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

 روسی حکومت نے ناروے کو روسی سفارت کاروں سے غیر دوستانہ رویہ رکھنے والے  ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔  روسی حکومت کے مطابق، ناروے کو روسی سفارت کاروں کے خلاف دشمنانہ  رویہ رکھنے کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔  بیان میں کہا گیا ہے کہ  اس فیصلے کے  تحت ناروے کے مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 23

ہر ہفتے ہم ترکیہ کے دلچسپ، کبھی معروف اور کبھی کبھی نہ سنے جانے والے ساحلوں کو تلاش کرنے کے لیے سفر کرتے ہیں۔ اس ہفتے ہم بحیرہ اسود کے پسندیدہ سیاحتی مراکز میں سے ایک بارتین جائیں گے۔ ہماری کشتی کے بادبانوں پر تازہ ہوائیں چل رہی ہے جو کہ  چلنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

ترک فوج کے نئے سربراہ جنرل متین گوراک ہونگے

 ترک مسلح افواج کے نئے سربراہ جنرل متین گوراک ہونگے۔  صدر رجب طیب ایردوان  نے انقرہ میں  اعلی عسکری شوری کے اجلاس کی صدارت کی  جس میں مختلف فیصلے کیے گئے۔ ان فیصلوں  کےتحت  ترک مسلح افواج کے نئے سربراہ  جنرل متین گوراک ، بری فوج کے  سربراہ جنرل سلجوک بائراکتر اولو اور ترک فضائیہ کے  سربراہ  متحارب قوتوں مزید پڑھیں