پی کےکےکے حامی زبردستی یورپی حقوقی انسانی عدالت میں داخل ،ترکیہ کی مذمت

 دہشتگرد علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے شر پسند فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں واقع یورپی حقوق انسانی کی عدالت میں  زبردستی داخل ہو گئے۔ پی کے کے کے حامیوں نے  وہاں  پین کارڈ کھول کر  ترک مخالف نعرے بازی کی ۔  اس واقعے کی ترکیہ نے شدید مذمت کی ہے۔ ترک امور خارجہ نے  مزید پڑھیں

نائجر، فوجی ٹولے نے فرانس کے ساتھ طے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا

26 جولائی کو نائجر میں بغاوت کرنے والےفوجی ٹولے  نے ایک نیا بیان جاری کیا۔ بیان میں اعلان کیا گیا کہ فرانس کے ساتھ تمام فوجی تعاون اور پروٹوکول کا کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ بھی اعلان کیا گیا کہ نائجرنے  فرانس، نائجیریا اور امریکہ کے  سفیروں کو برطرف کر دیا  ہے فوجی مزید پڑھیں

چین کے لیے جاسوسی کا الزام،امریکی بحریہ کے دو اہلکار گرفتار

=]sƑ,LAZ:?ϦK]+ J֕)2+a%s^r$t?݋ʕv’W]`](+U^,g ~7׬Y]-e֫n)V~FQ/a2s}iz/eޝ}IȻZ);accYN3L[秲Loپҹȶ?ݹ:vV}}Yno@C k_h߀K=VXj:YkeYu^,W3J=50?v{yF%pDrg`;0;,Nbm ,wf@.zw%^ MlXjov.}) Wg s]ۗ$ tg3ܾ.#oB0^pMZ2۷`;;?ifq/%45T7UK4b4}S^VS֜Ug*;779S/SHN5V5p?߯{S|́lw%ۭpax$_5e+FKZ-ekz-XkJmЛa-Ru+

رومانیہ: بندرگاہوں پر روسی حملے ایک جنگی جرم ہیں

رومانیہ کے صدر کلاوس ورنر یوہانیس نے کہا ہے کہ دریائے دینیوب کی بندرگاہوں پر روسی حملے ایک جنگی جرم ہیں۔ یوہانس نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں دینیوب کی بندرگاہوں پر روسی حملوں کی مذّمت کی اور انہیں ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں یوکرینی اناج مزید پڑھیں