افغانستان میں 5،3 کی شدت سے ایک اور زلزلہ

افغانستان میں کل 5،8 کی شدت کے زلزلے کے بعد 5،3 کی شدت سے ایک اور زلزلہ آیا ہے۔ دونوں زلزلوں کا مرکز صوبہ بدخشاں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ممالک ازبکستان، تاجکستان اور پاکستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی زیرِ زمین  گہرائی 209 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ کل بھی مزید پڑھیں

چین: شدید بارشیں اور سیلاب، 10 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ

چین کے صوبہ ہبئی میں شدید بارشوں کے پیدا کردہ سیلابی ریلوں کی وجہ سے 10 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی حکام  کے مطابق صوبہ ہبئی کے شہر  بوآڈنگ میں طوفانی بارشوں کے پیدا کردہ سیلابی ریلے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ  ہو گئے ہیں۔ سیلاب میں مزید پڑھیں

یوکرینی بحری ڈراون کا روسی آئل ٹینکر پر حملہ

بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی فوج نے آبنائے کرچ کے قریب ایک روسی ٹینکر پر بحری ڈراون کے ذریعے  حملہ کیا۔ خبر میں، نووروسسک میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کے بیان کے حوالے سے طاس  نیوز ایجنسی نے بتایا کہ آبنائے کرچ کے قریب ایک روسی ٹینکر کو  یوکرینی فوج کے بحری ڈراون  نے مزید پڑھیں

ترکیہ، 7 مہینوں میں 20 لاکھ سے زائد سیاحوں کی کپادوکیا آمد

رواں سال کے 7 مہینوں میں 20 لاکھ سے زائد سیاحوں نے کپادوکیا کے علاقے کے عجائب گھروں اور کھنڈرات کی سیر کی۔ جو کہ ترکیہ کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک   ہے۔ نیو شہر  کےدفتر گورنر کے  بیان کے مطابق، کپادوکیا  کے عجائب گھر اور کھنڈرات، جو یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیمی، مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی ملیشیاء کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کال کی۔ بات چیت کے  دوران صدر ایردوان نے کہا کہ وہ ملائیشیا کے وزیر اعظم ابراہیم کی دعوت پر عنقریب  اس ملک کا دورہ کریں گے۔ اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ ترکیہ اور ملائیشیا کے تعلقات ایک مزید پڑھیں

شام، روسی لڑاکا طیاروں کے ادلیب پر حملوں میں 3 شہری ہلاک، 6 زخمی

شام کے شمال مغربی صوبے ادلیب کے گاؤں عین شیب پر روسی جنگی طیاروں کے فضائی حملے میں 3 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ اپوزیشن ایئر کرافٹ آبزرویٹری سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق لازقیہ کے حمیمیم ایئر بیس سے روانہ ہونے والے 2 روسی جنگی طیاروں نے ادلیب پر 4 فضائی حملے مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے عمران خان کو گرفتار کر لیا

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا۔ توشہ خانہ کیس میں فیصلہ صادر کیے جانے کے بعد پولیس کی بھاری  نفری لاہور میں سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی، اور عمران خان  کو گرفتار کر کے لے گئی ہے۔ دوسری جانب شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں